aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "copy"
ہنسی معصوم سی بچوں کی کاپی میں عبارت سیہرن کی پیٹھ پر بیٹھے پرندے کی شرارت سی
دہرے کام کی عادت بچپن سے ہی تھیاس کی کاپی بھی ہم لکھا کرتے تھے
تمہاری کاپی نے خالی کرایاکتابوں سے بھرا بستہ ہمارا
کب ملنا ہے اور کہاں پر ملنا ہےکاپی میں رکھ کر یہ پرچی آتی تھی
کلاس میں بیٹھے گھنٹوں دیکھوں گا اس کوٹیچر ٹوکے گی تب کاپی کھولوں گا
لوٹا کے جب سے آئیں ہیں کاپی وہ اس کی ہمتب سے ہمیں تو اپنا ہی بستہ نہیں پسند
رکھی تھی لے کے کاپی ہم نے اس کیخوشی سے جھوم اٹھا بستہ ہمارا
تری کاپی کتابوں کی بدولتمرے پرچہ بہت اچھے ہوئے ہیں
میں کسی ٹوٹے ہوئے سے پھول کی خوشبو جسےکوئی عاشق اس کی کاپی میں چھپا کر لے گیا
مثال مجھ گم شدہ نفس کی ہے ایسی ہی جیسے کوئی بچہپرانے بستے میں رکھ کے پھر بھول جائے کاپی حساب والی
میرا بیٹا میرے دشمن کی ہی تصویریں بنائےمیرے ابا اس کی کاپی دیکھ کر گھبرا گئے
کسی نے میری غزلوں کو کیا ہے آج کاپی پیسٹکہو شاعر کے سینے سے کبھی یہ غم نکلتا ہے
پس پردہ ہیں لڑکیاں ساریایک کاپی بنا کور کی ہے
میں وہ لڑکا تھا جو کہ کاپی پرپھول اور تتلیاں بناتا تھا
میں امتحان کی کاپی کو سادہ چھوڑ آیادماغ میں تو سیاق و سباق سب ہی تھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books