aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "da.nd"
پیا کوں بلا لیائے ہوں اپ مندردوتن من میں اس تھے ہمن دند ہے
نوچ کر میرے پروں کو کر دیا ہے ڈنڈ منڈاب نہ قوے ہے نہ مجھ میں طاقت پرواز ہے
ڈنٹر پہ باندھا ہم نے جوشن کی طرححرز جاں قاتل ترا چھلا کیا
اچھلی ہوئی ورزش سے تری ڈنڈ پہ مچھلیہے نام خدا جیسی سقنقور کی گردن
کل تو کھیلے تھا وہ گلی ڈنڈاڈنڈ پیل آج ہو گیا سنڈا
کلی ماریں ہیں دو رکعت پہ زاہدنہ ڈنڈ پیلیں نہ مگدر بھانتے ہیں
سادگی کی میں نے یہ قیمت چکائی عمر بھرجرم کوئی اور کرتا دنڈ میں بھرتا رہا
یہ وقت ہے زوال کا وبال کا ملال کاہمارے سر پہ آفتیں ہیں ڈنڈ پیلتی ہوئیں
سنا ہے درد کی گاہک ہے چشم ناز اس کیسو ہم بھی اس کی گلی سے گزر کے دیکھتے ہیں
عمر گزرے گی امتحان میں کیاداغ ہی دیں گے مجھ کو دان میں کیا
دل ناداں تجھے ہوا کیا ہےآخر اس درد کی دوا کیا ہے
ہوئی جن سے توقع خستگی کی داد پانے کیوہ ہم سے بھی زیادہ خستۂ تیغ ستم نکلے
گئے دن کہ تنہا تھا میں انجمن میںیہاں اب مرے رازداں اور بھی ہیں
بڑا ہے درد کا رشتہ یہ دل غریب سہیتمہارے نام پہ آئیں گے غم گسار چلے
بھیگی ہے رات فیضؔ غزل ابتدا کرووقت سرود درد کا ہنگام ہی تو ہے
مرے ہم نفس مرے ہم نوا مجھے دوست بن کے دغا نہ دےمیں ہوں درد عشق سے جاں بہ لب مجھے زندگی کی دعا نہ دے
رہا نہ دل میں وہ بے درد اور درد رہامقیم کون ہوا ہے مقام کس کا تھا
اب ترا ذکر بھی شاید ہی غزل میں آئےاور سے اور ہوئے درد کے عنواں جاناں
داد و تحسین کا یہ شور ہے کیوںہم تو خود سے کلام کر رہے ہیں
دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت درد سے بھر نہ آئے کیوںروئیں گے ہم ہزار بار کوئی ہمیں ستائے کیوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books