aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "daa.nttaa"
میں بگڑتے ہوئے بچوں کو بھی کب ڈانٹتا ہوںمجھ سے روتے ہوئے بچے نہیں دیکھے جاتے
ڈانٹا کبھی غمزے نے کبھی ناز نے ٹوکاخلوت میں بھی ساتھ ان کے نگہبان بہت ہیں
مرنے کی بات لایا ہی تھا میں زبان پرغصے میں اس نے ڈانٹا بہت زور سے مجھے
کبھی تو ملک کا مالک کہیں گےکبھی اک اردلی بھی ڈانٹتا ہے
بہت جھڑکا بہت ڈانٹا بہت تنبیہ کی مجھ کوبہت پر لطف تھا ان کا خطاب اول سے آخر تک
آج بچوں کو ڈانٹتا ہے مگرخود وہ کب گھر سے پوچھ کر نکلا
غیر کو اس نے شب وصل میں ڈانٹا دو بارمل گیا مجھ کو وفاؤں کا صلہ میرے بعد
آج پھر اس نے مجھے زور سے ڈانٹا لیکنآج پھر یاد مجھے اس کی ضرورت آئی
میں دریا سے بھی ڈرتا ہوںتم دریا سے بھی گہرے ہو
یہ کس کا تصور ہے یہ کس کا فسانا ہےجو اشک ہے آنکھوں میں تسبیح کا دانا ہے
اے خدا درد دل ہے بخشش دوستآب و دانہ نہیں کہ تجھ سے کہیں
اپنی تسبیح رہنے دے زاہددانہ دانہ شمار کون کرے
مرے طائر نفس کو نہیں باغباں سے رنجشملے گھر میں آب و دانہ تو یہ دام تک نہ پہنچے
حسرت نے لا رکھا تری بزم خیال میںگلدستۂ نگاہ سویدا کہیں جسے
بعد مدت کے یہ اے داغؔ سمجھ میں آیاوہی دانا ہے کہا جس نے نہ مانا دل کا
شرافتوں کی یہاں کوئی اہمیت ہی نہیںکسی کا کچھ نہ بگاڑو تو کون ڈرتا ہے
بیداد عشق سے نہیں ڈرتا مگر اسدؔجس دل پہ ناز تھا مجھے وہ دل نہیں رہا
گھونسلے ویران ہیں اب وہ پرندے ہی کہاںاک بسیرے کے لئے جو آب و دانہ چھوڑ دیں
ڈرتا ہوں دیکھ کر دل بے آرزو کو میںسنسان گھر یہ کیوں نہ ہو مہمان تو گیا
زیادہ کیا توقع ہو غزل سےمیاں بس آب و دانہ چل رہا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books