تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "daakhil"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "daakhil"
غزل
جو میری آنکھ سے اس جسم میں داخل ہوئی ہوگی
وہ لڑکی پھر مرے سینہ میں جا کر دل ہوئی ہوگی
ارپت شرما ارپت
غزل
سمجھتا ہے گنہ رندی کو تو اے زاہد خود بیں
اور ایسے زہد کو ہم کفر میں داخل سمجھتے ہیں