aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "daar-o-rasan"
شریک محفل دار و رسن کچھ اور بھی ہیںستم گرو ابھی اہل کفن کچھ اور بھی ہیں
روایات دار و رسن چھوڑ آئےہم اک عشق کا بانکپن چھوڑ آئے
آتی نہیں ہے منزل دار و رسن ابھیپھر بھی چلا ہوں باندھ کے سر سے کفن ابھی
زباں پر شکوۂ دار و رسن لایا نہیں جاتاجو اپنا حال ہے دنیا کو دکھلایا نہیں جاتا
میں راہ دار و رسن سے گزر گیا کیسےقبول مسلک منصور کر گیا کیسے
دار و رسن نے کس کو چنا دیکھتے چلیںیہ کون سر بلند ہوا دیکھتے چلیں
سونے سونے دار و رسن بتلاتے ہیںسچ کہنے سے لوگ بہت کتراتے ہیں
جب بھی دار و رسن کی بات کروایک اجلے کفن کی بات کرو
دار و رسن پہ ہر کوئی منصور تو نہیںجھلسے ہوئے پہاڑ سبھی طور تو نہیں
چڑھ کے دار و رسن پر یہ کیا دے گیاایک دیوانہ درس وفا دے گیا
ہیں اگر دار و رسن صبح منور کے عوضپھر تو خورشید ہی ابھرے گا مرے سر کے عوض
بزم خوباں سے اٹھے دار و رسن تک پہنچےآپ ہی آپ مرے پاؤں گگن تک پہنچے
جنون شوق کی دار و رسن کی بات چلیہمارے بعد ہمارے چلن کی بات چلی
کہیں نہ پھر کوئی دار و رسن سے ساز کرےخدا کسی کو نہ آب آشنائے راز کرے
عشق کی راہ میں جو دار و رسن ہے کیوں ہےسر کٹانے کی ہر اک دل میں لگن ہے کیوں ہے
یہ دار و رسن زیب گلو کون کرے گاجان و جگر و دل کو لہو کون کرے گا
جو بھی حق پر ہو وہی دار و رسن تک پہنچےآدمی آج کا یوں رسم کہن تک پہنچے
ہم کو تو ربط خاص ہے دار و رسن کے ساتھجینے کی آرزو ہے مگر بانکپن کے ساتھ
اپنے منصوروں کو اس دور نے پوچھا بھی نہیںپڑ گیا رخنہ صف دار و رسن میں ایسا
زمانہ قصۂ دار و رسن کو بھول نہ جائےکسی کے حلقۂ گیسو میں وہ کشش ہی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books