تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "daavato.n"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "daavato.n"
غزل
لکھوں وصف اس کی زلفوں کے قلم کر شاخ سنبل کوں
دواتوں میں سیاہی بھر گل شبو کی قیفوں سیں
سراج اورنگ آبادی
غزل
جب شہر کے لوگ نہ رستا دیں کیوں بن میں نہ جا بسرام کرے
دیوانوں کی سی نہ بات کرے تو اور کرے دیوانا کیا
ابن انشا
غزل
ایک یہ دن جب جاگی راتیں دیواروں کو تکتی ہیں
ایک وہ دن جب شاموں کی بھی پلکیں بوجھل رہتی تھیں
جاوید اختر
غزل
الفت کے نئے دیوانوں کو کس طرح سے کوئی سمجھائے
نظروں پہ لگی ہے پابندی دیدار کی باتیں کرتے ہیں
شکیل بدایونی
غزل
میرے جیسے بن جاؤ گے جب عشق تمہیں ہو جائے گا
دیواروں سے سر ٹکراؤگے جب عشق تمہیں ہو جائے گا