aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dagaabaaz"
وہ دغاباز ہے ظالم بڑا ہرجائی ہےپھر بھی یہ دل ہے کہ اس کا ہی تمنائی ہے
تیرا بھی تو حسن ہے دغابازہوتا ہی نہیں کوئی کسی کا
عمر کا ساتھ نبھایا ہے اس انداز کے ساتھجیسے کرتا ہو وفا کوئی دغاباز کے ساتھ
میں دغاباز تھا سو مجھے بھی رشاؔپھر دیا دوستوں نے دغا زندگی
دشمن مہر دغاباز ستم گر قاتلجانتے بھی ہو زمانہ تمہیں کہتا کیا ہے
یہ فقرے یہ چالیں یہ گھاتیں یہ باتیںتجھے او دغاباز ہم جانتے ہیں
محض دل لگی کے وہ انداز نکلےتیرے سب اشارے دغاباز نکلے
کیسے غیروں کو ملا گوشۂ پنہاں کا سراغکون نگراں تھا دغاباز کہو تو کہہ دوں
پل پل بدلتے رنگ ہیں انسان کس کس طرحسمجھا تھا جن کو دوست دغاباز ہو گئے
جن دھتورا دے دل چرائی مرااس دغاباز نار پر قربان
آتے جاتے ترا پیہم یوں لگانا چوٹیںدل پہ میرے اے دغاباز گراں گزرا ہے
ہم کو عیار سمجھتے ہیں یہ بے مہر نثارؔجو دغاباز ہیں سو یار ہیں کن کے ان کے
فرزند و عزیزان سکل خویش قبیلہدنیا ہے دغاباز نہیں کوئی تمہارا
تجھے دیتا ہے بازی اے محبؔ بچ جائیو اس سےکہ نٹ کھٹ اس کے یار اور وہ دغاباز ایک گھونا ہے
وفا پرستوں کی قسمت میں سایہ نا بھی سہیمگر یہ کیا کہ دغاباز سائبان میں ہیں
نزع میں یار کو پیغام وفا دیتے ہیںاس دغاباز کو ہم آج دغا دیتے ہیں
اس نئے دور کے انسانوں کی غیرت کو سلامخود دغاباز سمجھتے ہیں دغاباز مجھے
نایابؔ مجھ سے فیض اٹھاتا ہے ہر کوئیکب داغ بد نما ہوں میں اپنے وجود پر
جلے ہے دیکھ کے بالین یار پر مجھ کونہ کیوں ہو دل پہ مرے داغ بد گمانی شمع
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books