aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dalaa.iyaa.n"
عشق کو درمیاں نہ لاؤ کہ میںچیختا ہوں بدن کی عسرت میں
عجب اعتبار و بے اعتباری کے درمیان ہے زندگیمیں قریب ہوں کسی اور کے مجھے جانتا کوئی اور ہے
کتنی وحشت ہے درمیان ہجومجس کو دیکھو گیا ہوا ہے کہیں
دل نے ڈالا تھا درمیاں جن کولوگ وہ درمیاں کے تھے ہی نہیں
اس سے ہر دم معاملہ ہے مگردرمیاں کوئی سلسلہ ہی نہیں
دوستوں کے درمیاںوجہ دوستی ہے تو
بس اک لکیر کھینچ گیا درمیان میںدیوار راستے میں بنا کر نہیں گیا
ابھی فرمان آیا ہے وہاں سےکہ ہٹ جاؤں میں اپنے درمیاں سے
غلط ہے جذب دل کا شکوہ دیکھو جرم کس کا ہےنہ کھینچو گر تم اپنے کو کشاکش درمیاں کیوں ہو
ہم کہاں اور تم کہاں جاناںہیں کئی ہجر درمیاں جاناں
ایک رند مست کی ٹھوکر میں ہیںشاہیاں سلطانیاں دارائیاں
میں تو صفوں کے درمیاں کب سے پڑا ہوں نیم جاںمیرے تمام جاں نثار میرے لیے تو مر گئے
ہماری ان سے جو تھی گفتگو وہ ختم ہوئیمگر سکوت سا کچھ درمیان باقی ہے
سنانے کے قابل جو تھی بات ان کووہی رہ گئی درمیاں آتے آتے
ایک خوشی کا حال ہے خوش سخناں کے درمیاںعزت شائقین غم تھی جو رہی سہی گئی
ایک دم اس کا ہاتھ چھوڑ دیاجانے کیا بات درمیاں آئی
ہر کوئی درمیان ہے اے ماجرا فروشمیں اپنے درمیاں نہ ہوا کچھ نہیں ہوا
بغداد دلی ماسکو لندن کے درمیاںبارود بھی بچھائے گی اکیسویں صدی
مجھ سے بہت قریب ہے تو پھر بھی اے منیرؔپردہ سا کوئی میرے ترے درمیاں تو ہے
یہ وہ ماجرائے فراق ہے جو محبتوں سے نہ کھل سکاکہ محبتوں ہی کے درمیاں سبب جفا کوئی اور ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books