aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "daltaa"
مشکل میں ڈالتا ہوں میں اپنے وجود کوآساں بنا رہا ہوں میں اپنے وجود کو
ترے کرم سے یہاں بھی مجھے میسر ہےجو زاہدوں کی عبادت میں ڈالتا ہے خلل
جاں ڈالتا ہے مصحفیؔ قالب میں سخن کےمشکل ہے کہ تم اس کی طرح شعر تو ڈھالو
بوندوں کے حلقے نہیں پڑتے ہیں اے گل نہر میںڈالتا ہے ہندو ابر بہاری چوڑیاں
کسی جزیرۂ پر امن کی تلاش میں ہوںخود اپنی راکھ سمندر میں ڈالتا ہوا میں
میں جس دریا میں کانٹا ڈالتا تھاسنا ہے اب وہاں مچھلی نہیں ہے
ڈالتا ہے دھمال دل گویاعشق کے بعد اس کی باری ہے
تمام رات آنسوؤں سے غم اجالتا رہامیں غم اجال اجال کر خوشی میں ڈھالتا رہا
کیوں ڈالتا ہے خاک کہ ہوگا کفن خرابمیں ہوں سفید پوش نہ کر پیرہن خراب
گلے میں ڈالتا ہے ہجر باہیںاداسی میرے پاؤں چومتی ہے
آنسو بہا رہا ہوں خط یار پڑھ کے میںیوں دانہ ڈالتا ہوں کبوتر کے روبرو
گندمی رنگ جو ہے دنیا میںمیری چھاتی پہ مونگ دلتا ہے
خزاں جب آئے تو آنکھوں میں خاک ڈالتا ہوںہرے درختوں کو بے برگ کس طرح دیکھوں
وہ دل میں اتریں تو ایک ہو جائیں روشنی دیںدھنک کے رنگوں کو اپنی آنکھوں میں ڈالتا ہوں
آنکھ تک ڈالتا نہیں گاہککچھ عجب جنس ناروا ہوں میں
اڑانیں بھرنے لگتی ہیں خیالوں کی ابابیلیںجب آنکھیں ڈالتا ہوں میں تری شاہین آنکھوں میں
میں اپنے واسطے رستہ نیا نکالتا ہوںدلیل شعر میں تھوڑا سا کشف ڈالتا ہوں
اس چرخ کو پیس ڈالتا میںافسوس کہ یار بے وفا ہے
اپنے مطلب کی خاطر مرے آپ کےڈالتا ہے دلوں میں درار آدمی
آ مری میت کے سرہانے کوئی ہنگامہ کرجگ دھمالیں ڈالتا ہے تو ذرا سی تال دے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books