aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "daqiiq"
اتنی دقیق شے کوئی کیسے سمجھ سکےیزداں کے واقعات سے گھبرا کے پی گیا
علاج ضعف یقیں ان سے ہو نہیں سکتاغریب اگرچہ ہیں رازیؔ کے نکتہ ہاے دقیق
اضطراراً کہ بعد فکر دقیقخلعت ایں و آں ہے کیا معلوم
مکتوب میں عبارت رنگیں لکھو منیرؔفقرے نہیں پسند دقیق و سلیس کے
میں ویسے شعر ہوں وہ بھی دقیق لفظوں کاکیا تیرے واسطے سادہ بیانیاں ہو جاؤں
ہنر نواز تہ قبر جا چکے فرحتؔدقیق لفظوں میں اب رسم دل ادا نہ کروں
جس کو دیکھو وہی زنجیر بہ پا لگتا ہےشہر کا شہر ہوا داخل زنداں جاناں
وہ کھڑا ہے ایک باب علم کی دہلیز پرمیں یہ کہتا ہوں اسے اس خوف میں داخل نہ ہو
ایسی ہستی عدم میں داخل ہےنے جواں ہم نہ طفل شیر ہوئے
تمہارے شہیدوں میں داخل ہوئے ہیںگل و لالہ و ارغواں کیسے کیسے
دشت سے دور بھی کیا رنگ دکھاتا ہے جنوںدیکھنا ہے تو کسی شہر میں داخل ہو جاؤ
سب شاعراں خریدۂ دربار ہو گئےیہ واقعہ تو داخل دیوان چاہیئے
جو ممکن ہو تو پر اسرار دنیاؤں میں داخل ہوکہ ہر دیوار میں اک چور دروازہ بھی رہتا ہے
جو میری آنکھ سے اس جسم میں داخل ہوئی ہوگیوہ لڑکی پھر مرے سینہ میں جا کر دل ہوئی ہوگی
وقت بڑا دکھ دائک ہے پاپی ہے سنسار بہتنردھن کو دھنوان بنا دربل کو بل دے مالک
دائرے بڑھتے گئے پرکار کا منہ کھل گیاوہ بھی داخل ہو گیا اب سرحد رسوائی میں
چلۂ جاں پر چڑھا کر آخری سانسوں کے تیرموت کی سرحد میں داخل زندگانی ہو گئی
چلو اس مرحلے پر ہی کوئی تدبیر کر دیکھووگرنہ شہر میں پانی تو داخل ہونے والا ہے
دل پہ وہ وقت بھی کس درجہ گراں ہوتا ہےضبط جب داخل فریاد و فغاں ہوتا ہے
یہ کس وحشت زدہ لمحے میں داخل ہو گئے ہیںہم اپنے آپ کے مد مقابل ہو گئے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books