aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "darban"
پھر جی میں ہے کہ در پہ کسی کے پڑے رہیںسر زیر بار منت درباں کیے ہوئے
واں گیا بھی میں تو ان کی گالیوں کا کیا جوابیاد تھیں جتنی دعائیں صرف درباں ہو گئیں
دل ہی تو ہے سیاست درباں سے ڈر گیامیں اور جاؤں در سے ترے بن صدا کیے
بعد یک عمر ورع بار تو دیتا بارےکاش رضواں ہی در یار کا درباں ہوتا
خاک نشینوں سے کوچے کے کیا کیا نخوت کرتے ہیںجاناں جان ترے درباں تو فرعون و شداد ہوئے
دربار میں اب سطوت شاہی کی علامتدرباں کا عصا ہے کہ مصنف کا قلم ہے
اپنے درباں کو سنبھالے رکھئےہیں ہوس کی اپنی عزت داریاں
کیا جرأتیں جو ہم کو درباں تمہارا ٹوکےکہہ دو کہ یہ تو جانے پہچانے آدمی ہیں
مری تعمیر میں مضمر ہے اک صورت خرابی کیہیولیٰ برق خرمن کا ہے خون گرم دہقاں کا
وہ خوش نصیب تم سے ملاقات کیوں کرےدربان ہی سے جس کی مدارات ہو گئی
کیا خانداں کا اپنے تجھ سے کہیں تقدسروح القدس اک ادنیٰ دربان ہے ہمارا
دربان بن کے سر کو جھکائے کھڑی ہے عقلدربار دل کہ جس کا شہنشاہ عشق ہے
غیر کی کیا رکھے گا یہ درباںظالم نے کس کی رکھی ہے
منت قاصد کون اٹھائے شکوہ دریاں کون کرےنامۂ شوق غزل کی صورت چھپنے کو دو اخبار کے بیچ
یہ جا کر پوچھ آ تو ان سے درباںکہ وہ خانہ خراب آئے نہ آئے
کیا درباں نے سنگ آستانہدر دولت سرا ہے اور میں ہوں
شہزادے تلوار تھما دے اب دربان کے ہاتھوں میںکہہ دے خالی ہاتھ نہ جائے اب کے بار سوالی کا
کبھی خدا کبھی انسان روک لیتا ہےمیں جب بھی جاتا ہوں دربان روک لیتا ہے
عامرؔ اس تخت میں تابوت نظر آتا ہےدیکھتے ہم ہیں یہ دربان کہاں دیکھتے ہیں
سیفؔ کیا خوب زمانے کی ہوا بدلی ہےتخت طاؤس پہ آ بیٹھے ہیں دربان یہاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books