aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dard-e-be-dard"
دے گیا درد بے طلب کوئیمیرا ہمدرد تھا عجب کوئی
کبھی نشاط کبھی درد بے کراں گزرےبس ایک مجھ پہ ہی لمحات امتحاں گزرے
دل کی آرزو تھی درد درد بے دوا پایاکیا سوال تھا میرا اور کیا جواب ان کا
عشق کا درد بے دوا ہے یہجانے تیری بلا کہ کیا ہے یہ
تندرستیٔ دل ہے بے جانیدرد بے درد کی دوا کب تک
درد بے درد ہے بے حس ہیں حسوں کے پیکردل کی آواز ہے شیشوں کو بھی پتھر کہئے
اب اے بے درد کیا اس کے لئے ارشاد ہوتا ہےپھر اپنی خاک سے پیدا دل برباد ہوتا ہے
کس قوت بے درد کا اظہار ہے دنیاہر دل کو گلا ہے کہ دل آزار ہے دنیا
بت بے درد کا غم مونس ہجراں نکلادرد جانا تھا جسے ہم نے وہ درماں نکلا
شدت کرب سے کراہ اٹھاجب اٹھا درد بے پناہ اٹھا
درد عاشق بھی ہار جاتا ہےدرد بے روزگار کے آگے
اس کی تشریح کیا ہو اے ساحرؔدرد بے نام سے محبت ہے
عشق سے طبیعت نے زیست کا مزا پایادرد کی دوا پائی درد بے دوا پایا
متن زیست تو سارا بے نمود لگتا ہےدرد بے نہایت کا حاشیہ نہ ہونے سے
جاگا ہوا ہے دل میں کوئی درد بے کراںلوری سنا رہا ہوں مگر سو نہیں رہا
ہمیشہ جس سے پہنچتا رہے تھا دل کو المہزار شکر کہ وہ درد بے دوا نہ رہا
تجھ کو بھی زندگی نے دیا درد بے کراںمیں بھی غم حیات کا لذت چشیدہ ہوں
مل جائے آبلوں کو داد مسافرت اباب درد بے نوائی کچھ حد سے بھی سوا ہے
اس جہان آرزو میں آشنا کوئی نہ تھاتھا اگر کچھ آشنا تو درد بے آرام تھا
وصل میں احتمال شادی مرگچارہ گر درد بے دوا ہے عشق
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books