aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dariya sahab unknown author ebooks"
برستی آنکھوں سے سوکھے تالاب بھر نہ پائیںیہ غم کا دریا مثال قرض سحاب دیکھا
یوں تو میرا سفر تھا صحرا تکپیاس لے آئی مجھ کو دریا تک
جب بڑھا درد کی موجوں کا دباؤ صاحبمیری سانسوں کی لرزنے لگی ناؤ صاحب
کوئی دریا بھی رواں ہے مجھ میںصرف صحرا ہی کہاں ہے مجھ میں
اپنی مٹی کو نم کروں گا میںروؤں گا تیرا غم کروں گا میں
کیوں میں بار دگر جاؤںپھر سے اس کے در جاؤں
مہا پربت کی آنکھوں سے بہا ہےجو آنسو جا کے سندھو میں گرا ہے
بیٹھنا ساحل پہ دریا کی روانی دیکھنااور خالی وقت میں فلمیں پرانی دیکھنا
لبھاتا ہے اگرچہ حسن دریا ڈر رہا ہوں میںسبب یہ ہے کہ اک مدت کنارے پر رہا ہوں میں
آنکھوں میں محبت ہے تو ہاتھوں میں ہے تلوارکھلتا ہی نہیں مجھ پہ کہ کیسے ہیں مرے یار
یہ اس کی نیند کو کیا ہو گیا ہےمری آنکھوں میں شب بھر جاگتا ہے
وہ میرے حال پہ رویا بھی مسکرایا بھیعجیب شخص ہے اپنا بھی ہے پرایا بھی
مری تم سے شناسائی بہت ہےمگر احساس تنہائی بہت ہے
پھر جلا کوئی آشیاں صاحبپھر فضا ہے دھواں دھواں صاحب
محبت کے سہارے مر گئے کیاشب فرقت کے مارے مر گئے کیا
آوازوں سے جسم ہوا نمجیسے اک نا بینا سا غم
آنکھوں کے آسماں سے اتر کر زمیں پہ تھےکل شب ستارے سارے ہماری جبیں پہ تھے
خواب سحر کا دیکھنے والا تو میں بھی ہوںسورج نہیں ہوں شام کا تارا تو میں بھی ہوں
مسافت شب ہجراں طویل لکھتے رہےملے جو درد انہیں سنگ میل لکھتے رہے
لطف بڑھتا ہے سفر کا دوست کم رفتار سےمیں بھی خوش ہوتا ہوں تیرے عارضی انکار سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books