aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dars-e-daftar-e-imkaa.n"
یک قدم وحشت سے درس دفتر امکاں کھلاجادہ اجزائے دو عالم دشت کا شیرازہ تھا
وہی روایت گزیدہ دانش وہی حکایت کتاب والیرہی ہیں بس زیر درس تیرے کتابیں پچھلے نصاب والی
ہم یوں ہی کسی سے خلش جاں نہیں کہتےروداد الم تا حد امکاں نہیں کہتے
درس الفت ہے زمانے کے لیے میرا جنوںشوق سے اہل بصیرت مجھ کو دیوانہ کہیں
بس ایک ہم ہی لیے جائیں درس عجز و نیازکبھی تو اکڑی ہوئی گردنوں میں بھی خم آئے
بہت دن درس الفت میں کٹے ہیںمحبت کے سبق برسوں رٹے ہیں
قطروں کو روز دیتے ہیں یہ درس اجتہادپھر کیسے مان لوں کہ گہر بولتے نہیں
لے دے کے رہ گیا ہے یہی ایک مشغلہفکر جواب دفتر عصیاں ہے اور ہم
یوں تو نشاط کار کی سرشاریاں ملیںانجام کار کا بھی رہا ڈر کبھی کبھی
درس آداب جنوں یاد دلانے والےآ گئے پھر مری زنجیر ہلانے والے
اب میرے امتحان کا ساماں کیا گیایعنی سپرد عالم امکاں کیا گیا
مجھ کو ورق دفتر فرسودہ نہ سمجھوہر دور کے دیوان کا میں نغمہ سرا ہوں
ہم کو درس الفت و مہر و وفا دیتے ہوئےخود کو پرکھا آپ نے یہ مشورہ دیتے ہوئے
سمٹا ہوا ہوں شرم سے محشر کی بھیڑ میںدل میں خیال دفتر عصیاں نہ تھا کبھی
دنیا کو درس مہر و وفا دے رہے ہیں ہمصحرا میں جیسے کوئی صدا دے رہے ہیں ہم
غنود عالم امکان میں کہاں ہو جاؤںجہاں سے حکم ملا ہے میاں وہاں ہو جاؤں
مزاج عالم امکاں ہے برہم دیکھیے کیا ہوستم کش پے بہ پے ہوتے ہیں باہم دیکھیے کیا ہو
سونی ہے بزم عالم امکاں ترے بغیردنیا کسی غریب کی ویراں ترے بغیر
وہ ہیں کہ بات ہی نہیں سنتے غریب کیمیں ہوں کہ دفتر گلہ ہائے دراز ہے
کھلا مجھ پر در امکان رکھنامرے مولا مجھے حیران رکھنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books