aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dasht-e-yaar"
پا بوس یار کی ہمیں حسرت ہے اے نسیمآہستہ آئیو تو ہمارے مزار پر
وہ غزل کا روپ لیے ہوئے مجھے ہر مقام پہ لے گیاکبھی دشت یار کے درمیاں کبھی شہر فکر کے پاس بھی
دشت خیال یار پہ اک خیمۂ وصالکیا اور تیرے ہجر کے مارے تراشتے
مزاج یار تجھے کیوں وہ اعتبار تھا شاقیہ آئے دن کا تلون جسے مٹا کے رہا
ہے ذکر یار کیوں شب زنداں سے دور دوراے ہم نشیں یہ طرز غزل کا کبھی نہ تھا
پڑھتے رہے درود ہے دشت عرب گواہیہ بات ہے غلط کہ حجر بولتے نہیں
جسے مل جائے خاک پاک دشت کربلا پرویںؔپلٹ کر بھی نہ دیکھے وہ کبھی اکسیر کی صورت
دھوپ ہی دھوپ میں ذہنوں کو سفر کرنا ہےدشت احساس میں دیوار کہاں سے آئی
پھر درد کی فضا میں سفر ہے خیال کاپھر وجد میں ہیں دشت و بیاباں نئے نئے
ہر بار کھینچ لائی ہمیں غیرت جنوںسو بار یوں تو ہم بھی در یار تک گئے
دل پکارا پھنس کے کوئے یار میںروک رکھا ہے مجھے گل زار میں
سارے دن کرتے ہیں ہم دشت تمنا کا سفرگرد چہرے پہ لیے شام کو گھر آتے ہیں
جل گیا دھوپ میں یادوں کا خنک سایہ بھیبے نوا دشت بلا میں کوئی ہم سا بھی نہیں
چلتے ہیں کوئے یار میں ہے وقت امتحاںہمت نہ ہارنا دل بیمار دیکھنا
خیال یار غم روزگار فکر معاشہم ایک جان کو کتنے عذاب رکھتے ہیں
فراق یار میں میرا دل مضطر نہ ٹھہرے گاتمہیں سوچو سکوں کو طائر بسمل سے کیا نسبت
ملتا نہیں کہیں دہن یار ہے اناجفاقوں سے جسم ہے کمر یار آج کل
اے چشم یار تیری عنایت کا شکریہوہ درد دل دیا ہے کہ جس کی دوا نہ ہو
خیال یار کیوں کر آ گیا طوفان گریہ میںخدا معلوم کس شے کا بنایا پل سمندر میں
ہیں ناوک دل دوز مرے یار کے تیوراک بار وہ سب تیر چلا کیوں نہیں دیتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books