aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dast-burd"
مٹا گئی ہے زمانے کی دست برد اسےجو سامنے ہے کھنڈر سا مکان میرا ہے
بلبل کا آشیاں نہ بچا دست برد سےکس روز بے زبانوں پہ جور خزاں نہ تھا
کیا کہئے تیرے ہاتھوں سے اے دست برد عشقاس دل کی بستی بات کے کہتے اجڑ گئی
پائے مردی سے دست برد نہ چھوڑحبیب شاہ و گدا برابر کاٹ
نام ہی کیا نشاں ہی کیا خواب و خیال ہو گئےتیری مثال دے کے ہم تیری مثال ہو گئے
ہر حال رہے تجھی سے منسوباے دوست برے تھے یا بھلے ہم
فیس بک دوست برے وقت بھی کام آتے ہیںاتفاقا کوئی کھو جائے تو دکھ ہوتا ہے
تمام رات کا جاگا ہوں معذرت مرے دوستبرا نہ مان اگر نیند آئی جاتی ہے
کاسہ دست دعا کون بھرےاس قدر زخم کھلا کون بھرے
ساغر بدست ہوں میںمست الست ہوں میں
حسرت کے داغ دست طلب سے نہیں دھلےبھاری تھے خواب آنکھ سے پورے نہیں تلے
کس برج میں فلک نے ستارے ملائے ہیںدست شب فراق میں سائے ہی سائے ہیں
وقت قیام دست قضا نے نہیں دیاچلنے لگے تو ساتھ ہوا نے نہیں دیا
جب بچھڑنے کا فیصلہ کیا تھاہم نے آپس میں مشورہ کیا تھا
فراخ دست کا یہ حسن تنگ دستی ہےجو ایک بوند کی مانند بحر ہستی ہے
جسم کی دسترس سے نکلیں گےایک دن ہم قفس سے نکلیں گے
تجھ کو برا لگے گا مگر سچ یہی ہے دوستدنیا ترے بغیر بھی اچھی لگی ہے دوست
دشت ہست و بود میں بنیاد سب کی ریت ہےگرتی دیواروں میں چھت کا آسرا کوئی نہیں
ہار میں پھنس کے لٹکنے میں مزا کیا ہے بتابن کے موتی تجھے اے بوند ملا کیا ہے بتا
بجھ کر بھی شعلہ دام ہوا میں اسیر ہےقائم ابھی فضا میں دھوئیں کی لکیر ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books