aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dast-e-saaqii"
دست ساقی شراب ہوتا ہےرخ جاناں گلاب ہوتا ہے
دست ساقی میں چھلکتا جام ہےپینے والا لرزہ بر اندام ہے
عجب شوق سے دست ساقی میں ہم نےصراحی مئے ارغوانی کی دیکھی
میں نے جانا کاسۂ سر ہے کسی مے خوار کاواژگونہ دست ساقی میں جو پیمانہ ہوا
جو نظر اٹھتی ہے بن جاتی ہے اک موج خماردست ساقی میں کوئی جام چھلکتا ہوگا
جام کوثر دست ساقی میں نظر آیا مجھےاٹھ گیا آنکھوں کا پردہ ابر رحمت دیکھ کر
توبۂ زاہد کے دم پر آ بنی اک آن میںدست ساقی میں لبالب جام صہبا دیکھ کر
اپنی پڑی ہے ساقیؔ تجھ کومے کش فکر جام کرے ہے
کوئی پڑھتا ہے بڑے شوق سے ساقیؔ کو پڑھےساری دنیا مرا انداز بیاں جانتی ہے
میں دست ساقیٔ کوثر کو چومتا ہوں علیؔیہ خواب ہے تو حقیقت میں ڈھال دیں صاحب
ہم بھی پیاسے تھے مگر منہ دیکھتے ہی رہ گئےدست ساقی سے چھلکتا جام اوروں کو ملا
جس نے دیکھا نہ ہو میخانے کا پر کیف سماںدست ساقی میں چھلکتا ہوا ساغر دیکھے
دست ساقی کو لغزش سے کیا واسطہمیکدے میں کوئی تشنہ کام آ گیا
پارسائی شیخ صاحب کی دھری رہ جائے گیدست ساقی میں اگر دم بھر بھی ساغر رہ گیا
خدا رکھے ہے کچھ دیوان ساقیؔ بھی جزاک اللہسلاست دیکھتے جاؤ روانی دیکھتے جاؤ
یہ واقعہ ہے حضرت ساقیؔ کی زندگیاب قید ہو کے رہ گئی جام شراب میں
بام مینا سے ماہتاب اترےدست ساقی میں آفتاب آئے
دست ساقی پر لگائے آنکھ رہتا ہے مدامجام مے ہے دیدۂ حسرت کسی مے خوار کا
لیا جاتا نہ کیسے امتحان ظرف اے ساقیؔنظر ہر ایک بادہ خوار نے ساغر پہ رکھی تھی
مے کدہ بھی ہے کرامت کا مقامدست ساقی میں سبو بولے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books