aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dat"
رکھتا ہے خود سے کون حریفانہ کشمکشمیں تھا کہ رات اپنے مقابل ہی ڈٹ گیا
یا خلا پر حکمراں یا خاک کے اندر نہاںزندگی ڈٹ کر عناصر کے مقابل آ گئی
ہمیں ڈرایا گیا کب سکھایا ڈٹ جاناہم ایسے لوگ فقط عاجزی کے قابل ہیں
میں جاگ جاگ کے راتیں گزارنے والااک ایسی رات بھی آتی ہے ڈٹ کے سوتا ہوں
پھر یہ ہوا کہ لوگ دریچوں سے ہٹ گئےلیکن وہ گرد تھی کہ در و بام اٹ گئے
اے دنیا تیرے رستے سے ہٹ جائیں گےآخر ہم بھی اپنے سامنے ڈٹ جائیں گے
غم نے ہر اک راستے میں کھول رکھا تھا محاذہم بھی چہرے پر ہنسی کا خول لے کر ڈٹ گئے
دماغ اپنی جگہ سے ہٹ رہا ہےمگر یہ دل ابھی تک ڈٹ رہا ہے
جہاں کہ ہے جرم ایک نگاہ کرناوہیں ہے گنہ پہ ڈٹ کے گناہ کرنا
ملی نہ جب کوئی راہ مفر تو کیا کرتامیں ایک سب کے مقابل میں ڈٹ گیا آخر
تب سیر دیکھے کوئی باہم لڑائیوں کےکھینچے ہوں وہ تو تیغا اور ہم بھی ڈٹ رہے ہوں
ہجوم دشمناں تھا تہمتیں تھیںوہ تنہا تھی مگر ڈٹ کر کھڑی تھی
اس زندگی کی جنگ میں ہر اک محاذ پرمیرے مقابلے میں مری ذات ڈٹ گئی
یہ تری کوششوں کا حاصل ہےمیری بربادیوں کو ڈٹ کر دیکھ
خود اپنے سامنے ڈٹ جاتی ہیں جو شخصیتیںوہ جیتتی ہیں کسی سے نہ ہارا کرتی ہیں
میرا دعویٰ ہے کہ حالات بدل جائیں گےسامنا آپ جو حالات کا ڈٹ کر کیجے
سب کی زباں پہ مست قلندر ہو دم بدمپھر اس کے بعد رات میں ڈٹ کر دھمال ہو
سچائی وہ جنگ ہے جس میں بعض اوقات سپاہی کوآپ مقابل اپنے ہی ڈٹ جانا پڑتا ہے
کل ڈوب رہا تھا فرحتؔ احساسہم نے بھی تماشا ڈٹ کے دیکھا
جتنی نعمتیں ہوں گی خوب ڈٹ کے کھائے گاپھر ہمیں قناعت کا وہ سبق پڑھائے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books