aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "daur-e-paimaana"
تو رہے یہ رت رہے یہ دور پیمانہ رہےتا قیامت ساقیا آباد مے خانہ رہے
کیسے دل لگتا حرم میں دور پیمانہ نہ تھااس لیے پھر آئے کعبے سے کہ مے خانہ نہ تھا
ان کی مست آنکھوں نے کر ڈالا ہے مستانہ مجھےاب نہیں ہے احتیاج دور پیمانہ مجھے
مے کدہ میں رنج و غم کیسا کہاں کی مشکلیںہر خلش جاتی رہی جب دور پیمانہ چلا
یہ چھپ چھپ کے یکجا پئیں دورؔ و زاہدکسی نے بھی ان شاہکاروں کو دیکھا
نہ بادہ ہے نہ صراحی نہ دور پیمانہفقط نگاہ سے رنگیں ہے بزم جانانہ
ہوائے فصل گل آئی گھٹا گھنگھور جب چھائیچلا یوں دور پیمانہ کہ میخانے مچل اٹھے
وہ مجھے دیکھا کریں اور میں انہیں دیکھا کروںلطف اسی میں ہے کہ یوں ہی دور پیمانہ رہے
فکر دورؔ کو تم سے پہلےتیرے میرے کام بہت تھے
خلاف زور فطرت دورؔ بہترمگر فکروں کو پل جانے کی ضد ہے
اس کو فخر محبت نہ کیوں ہودورؔ دل میں رہا ہے تمہارے
وہاں ہی تلخیاں پیتا رہا ہوںجہاں اے دورؔ میخانے نہیں ہیں
پہلی سی وہ حکایت شام و سحر نہیںشاید کسی نے دورؔ تجھے کچھ بھلا دیا
دورؔ کیا کفر ہے کہ اب لب پراللہ اللہ نہ رام رام آئے
یہ کس کے ہاتھ میں آیا ہے دور پیمانہلبوں پہ اپنے بڑی تشنگی سی لگتی ہے
شہر سلمیٰ ہے سر راہ گھٹائیں ہم راہساقیا آج تو دور مے و پیمانہ چلے
کہو بادہ کشو کیا حال ہے فیضان ساقی کاکبھی محفل میں دور جام و پیمانہ بھی آتا ہے
اپنے منصوروں کو اس دور نے پوچھا بھی نہیںپڑ گیا رخنہ صف دار و رسن میں ایسا
کیا وجہ تیرے ظلم و ستم میں مزا نہیںاے دور چرخ آج وہ شاید نہیں شریک
کیا کام انقلاب کا کچھ بھی نہیں یہاںدور فلک کے دورۂ ساغر کو اطلاع
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books