aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dayaar-e-Garb"
جو کر گئے ہیں جدا ایک ایک سے ہم کودیار غرب سے آئے تھے چند بیگانے
دیار دور میں میں تو نہیں آتا ہوں یاد ان کونہ جانے وہ مجھے پھر کیوں برابر یاد آتے ہیں
کہیں زمین کہیں آسمان چھوڑ آئےدیار کرب میں اپنا مکان چھوڑ آئے
نہ رہنما ہے نہ منزل دیار الفت میںقدم اٹھاتے ہی خضر شکستہ پا تو ملا
کوہ شگاف تیری ضرب تجھ سے کشاد شرق و غربتیغ ہلال کی طرح عیش نیام سے گزر
رسائی جن کی تھی سرکار شرق و غرب کے در تکوہ شمع دین کو لے کر ہزاروں میل تک پہنچے
قدم بہ خاک دیار غریب ہو جائےکہ لیتے جائیں دعائیں غریب خانے کی
دیار باد جنوب اے دیار باد جنوبتجھے سکون تو ہے گل بکھیر کر میرے
دیار شاہد بلقیس ادا سے آیا ہوںمیں اک فقیر ہوں شہر سبا سے آیا ہوں
ہر لحظہ انہدام کا ہے خوف مجھ کو ہوشؔمیں اس دیار شور و شر زلزلہ میں ہوں
اے طراحدار عشوہ طراز دیار نازرخصت ہوا ہوں تیرے لیے دل گلی سے میں
ہمیں چھڑکتے ہوئے جا بجا لہو اپنادیار لالہ و سرو و سمن سے گزرے ہیں
دیار حسن وفا طلب کی طرف قدم ہی اٹھائے کیوں تھےجنوں کو الزام دینے والے جنوں کی باتوں میں آئے کیوں تھے
غوغا ہے شرق و غرب و جنوب و شمال میںفتنے جگا گئی تری رفتار ہر طرف
کیوں دیار دانۂ گندم ملامیں تھا گویا کیمیا گوندھا گیا
دیار عشق ہے گویا دیار کرب و بلایہاں سے اٹھ کے کوئی درد آشنا نہ گیا
یہ شرق و غرب کے اونچے پہاڑ خامی ہیںحقیقتاً مجھے حاصل ہے جسم فولادی
پردہ میں سمت غرب کے مہتاب بھی گیاآیا نہ یار پاس مرا خواب بھی گیا
اے ہوائے دیار درد و ملالمرحبا مرحبا تعال تعال
دیار فکر و ہنر کو نکھارنے والاکہاں گیا مری دنیا سنوارنے والا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books