aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dhaa.npe"
یہ روحیں اس لیے چہروں سے خود کو ڈھانپے ہیںملے ضمیر تو الزام بے وفائی نہ دے
تن کو ڈھانپے ہوئے پھرتے ہیں سبھی لوگ یہاںشرم آتی ہے کسے سوچ کی عریانی سے
چہرے کو چہرے سے ڈھانپے پھرتے لوگبولتے ہیں تو لہجے بنجر لگتے ہیں
دھنک ابھرے سر افلاک کڑی دھوپ میں بھیدشت وحشت میں اگر تیرا خیال آ جائے
منظر کی دیوار کے پیچھے اک منظرکالی چادر سے منہ ڈھانپے اک منظر
بدن ڈھانپے ہوئے پھرتا ہوں یعنیہوس کے نام پر دھاگا نہیں ہے
دیے جیسا بدن ڈھانپے ہوئے تھاہوا ہونے کا دم بھرتا ہوا میں
پڑی ہے زندگی ڈھانپے لپیٹےفنا دوڑے پھرے ہے دندنا کے
کھٹی میٹھی سی کوئی بات لبوں میں لے کرمنہ کو ڈھانپے ہوئے آنچل سے بندھے رہتے ہیں
سر کو اپنے کیا ڈھانپے ہمچھت پر ہی جب سایا نہیں ہے
تم بنو رنگ تم بنو خوشبوہم تو اپنے سخن میں ڈھلتے ہیں
آ گئی یاد شام ڈھلتے ہیبجھ گیا دل چراغ جلتے ہی
شفق دھنک مہتاب گھٹائیں تارے نغمے بجلی پھولاس دامن میں کیا کیا کچھ ہے دامن ہاتھ میں آئے تو
رات پی زمزم پہ مے اور صبح دمدھوئے دھبے جامۂ احرام کے
پسند آیا بہت ہمیں پیشہخود ہی اپنے گھروں کو ڈھانے کا
ہم بہت دور نکل آئے ہیں چلتے چلتےاب ٹھہر جائیں کہیں شام کے ڈھلتے ڈھلتے
دھنک دھنک مری پوروں کے خواب کر دے گاوہ لمس میرے بدن کو گلاب کر دے گا
دل کا یہ حال کہ دھڑکے ہی چلا جاتا ہےایسا لگتا ہے کوئی جرم ہوا ہے مجھ سے
ہنستی آنکھیں لہو رلائیں کھلتے گل چہرے مرجھائیںکیا پائیں بے مہر ہوائیں دل دھاگے الجھا دینے سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books