تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "dhan"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "dhan"
غزل
باہر کا دھن آتا جاتا اصل خزانہ گھر میں ہے
ہر دھوپ میں جو مجھے سایا دے وہ سچا سایا گھر میں ہے
عبید اللہ علیم
غزل
دولت تو ہے آنی جانی روپ نگر کی رام کہانی
دھن کے لوگ بھی دھرتی پر کب سکھ سے رہنے پائے ہیں
جمیل عظیم آبادی
غزل
بیاج میں کھیت نہ زیور نہ وہ دھن چاہتا ہے
سود خور آج تو بیوہ کا بدن چاہتا ہے