aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dhutkaar"
خود کو دھتکار دیا میں نے تو اس دنیا نےمیری اوقات سے بڑھ کر مری عزت کی ہے
اب تجھ پہ ہے دھتکار دے یا چشم کرم کرچوکھٹ پہ تری کوئی زمانے سے پڑا ہے
میں مکمل تھا تو دھتکار دیا تھا تو نےاب ادھورا ہوں ادھورے پہ گزارا کرنا
ہمیں دھتکار کر رونے لگے گایہ حرکت بھی پرانی ہے اسی کی
جانا مجھے بھی اب طرف یار ہو سو ہویا بولے یا بتائے وہ دھتکار ہو سو ہو
تمہیں جی جان سے چاہا ہے ہم نےبرا ہے اس طرح دھتکار دینا
دھتکار دیا ہم نے اسے کہہ کے بھکاریدرویش کے اس بھیس میں سلطان ہوا تو
سب کو دھتکارا درکنار کیاایک بس خود ہی سے نجات نہیں
پھول ٹانکوں لباس میں اس کےمیں اگر دست کار ہو جاؤں
یہ زندگی تھی جو دھتکارتی رہی مجھ کومیں بات کرتا رہا اس سے مسکراتے ہوئے
جن کو تو دھتکارتا ہے وہ بھی تیرے سائے ہیںتو نے اتنا بھی نہیں سوچا خفا ہوتے ہوئے
تجھ سے ملنے کے بعد یہ جاناکون ہے دست کار پھولوں کا
آنکھیں زمین اور فلک دست کار ہیںپانی کے جتنے روپ ہیں سب مستعار ہیں
میں نے تو دتکار دیا سو بار اسےلیکن اس نے میری عزت رکھی ہے
بارہا جس نے مجھ کو دھتکاراآج پھر اس سے ملنے آیا ہوں
سب کو دتکارا اب مری باریمجھ پہ بھی کچھ خیال ہے گویا
بن ترے سب ٹھیک ہے لیکن مجھے اس شہر میںلگ گئے ہیں ایسے ویسے لوگ بھی دھتکارنے
آج یہاں کل وہاں یہی ہے باقرؔ اپنا حالہر مٹی دھتکارے جب سے چھوٹ گیا پریاگ
رات میں دھنکا ہوا سورج پڑا تھادن میں ماجدؔ دھوپ کالی ہو گئی ہے
ہیں جانے بوجھے یار ہم، ہم ساتھ انجانی نہ کردر سے ہمیں درکار نا جانی یہ نادانی نہ کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books