aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "digar-baar"
بار وحشت کوئی اٹھاتا کیاسو دگر بار دل پہ بار آیا
جاگنا تھا مرا ہنگامۂ ہستی کا سببحشر برپا بھی دگربار اٹھانے سے ہوا
بار دیگر یہ فلسفے دیکھوںزخم پھر سے ہرے بھرے دیکھوں
کیوں میں بار دگر جاؤںپھر سے اس کے در جاؤں
ترے بنائے کو بار دگر بناتے ہوئےمیں تھک گیا ہوں دریچوں کو در بناتے ہوئے
عشق بار دگر ہوا ہی نہیںدل لگایا تھا دل لگا ہی نہیں
جانے والے تجھے کب دیکھ سکوں بار دگرروشنی آنکھ کی بہہ جائے گی آنسو بن کر
سر پر ہمارے بار دگر کون دے گیاآخر سفر میں رخت سفر کون دے گیا
کسی پہ بار دگر بھی نگاہ کر نہ سکےکوئی بھی شوق بحد گناہ کر نہ سکے
پھر اس سے قبل کہ بار دگر بنایا جائےیہ آئینہ ہے اسے دیکھ کر بنایا جائے
جب نظر آئے وہ مجھ کو بار دگرمعتبر ہو گئی اور تاب نظر
دو چار بار ہم جو کبھی ہنس ہنسا لئےسارے جہاں نے ہاتھ میں پتھر اٹھا لئے
وہی ظلم بار دگر ہے تو پھروہی جرم بار دگر کیجیے
پیش رو بارگاہ میں پہنچےیعنی بار دگر سفارش کی
ان سے بار دگر نہیں نسبتوہ جو بار دگر میں رہتے ہیں
پھر دوبارہ نظر نہیں اٹھتیعشق بار دگر نہیں ہوتا
ہو بھی سکتا ہے پر نہیں ہوتاپیار بار دگر نہیں ہوتا
بشر کو چاہنے انجام کار کی کچھ فکرجہان میں کوئی بار دگر نہیں آتا
تیری چوکھٹ کو اگر چھوڑا کدھر جاؤں گادنیا سی ایک جگہ بار دگر جاؤں گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books