تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "dil-e-bad-qimaar"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "dil-e-bad-qimaar"
غزل
یہ غلط ہے اے دل بد گماں کہ وہاں کسی کا گزر نہیں
فقط اس لیے یہ حجاب ہے کہ کسی کو تاب نظر نہیں
مرزا محمد ہادی عزیز لکھنوی
غزل
مجبور کس قدر ہیں دل بد گماں سے ہم
دیکھے کوئی کہ چپ ہیں کھڑے بے زباں سے ہم
پنڈت جگموہن ناتھ رینا شوق
غزل
دل بد خواہ میں تھا مارنا یا چشم بدبیں میں
فلک پر ذوقؔ تیر آہ گر مارا تو کیا مارا