aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dil-e-be-zabaan"
لو دل بے زبان ٹوٹ گیاکانچ کا تھا مکان ٹوٹ گیا
یہ دھڑکنوں کا شور قیامت سے کم نہیںاے رب صوت مجھ کو دل بے زبان دے
احساس بے زباں کی لطافت اسی میں تھیمیں نے کہا نہ کچھ کہ محبت اسی میں تھی
دل بے اختیار کی خوشبواس پر اس انتظار کی خوشبو
نا آشنائے درد دل بیقرار لوگکیا جانیں آبروئے غم انتظار لوگ
شریک حال دل بیقرار آج بھی ہےکسی کی یاد مری غم گسار آج بھی ہے
حال دل بیقرار ہے اورشاید کہ خیال یار ہے اور
اس نے لکھا ہے بہر عیادت کل آئیں گےجینے بھی دے گا مجھ کو دل بے قرار آج
قرار تجھ کو دل بے قرار آ جائےتڑپ کچھ ایسے کہ ظالم کو پیار آ جائے
دل بے مدعا کا مدعا کیاکسی ساز شکستہ کی صدا کیا
اے دل بے قرار چپ ہو جاجا چکی ہے بہار چپ ہو جا
دل بے مدعا ہے اور میں ہوںمگر لب پر دعا ہے اور میں ہوں
افسانہ لکھ رہی ہوں دل بے قرار کاآنکھوں میں رنگ بھر کے ترے انتظار کا
ابرو کا وار اور دل بے قرار پرکیوں رکھ لیا غریب کو خنجر کی دھار پر
لوٹا سکون میرا دل بے قرار نےمجھ کو خزاں بنا دیا میری بہار نے
دل بے مدعا کا مدعا کیااسے یکساں روا کیا ناروا کیا
مدت سے آرزو ہے دل بے قرار میںکچھ تو کمی ہو تلخی لیل و نہار میں
رہے دنیا میں محکوم دل بے مدعا ہو کرخوشا انجام اٹھے بھی تو محروم دعا ہو کر
کھو کر تری گلی میں دل بے خبر کو میںفکر خودی سے چھوٹ گیا عمر بھر کو میں
رفتہ رفتہ دل بے تاب ٹھہر جائے گارفتہ رفتہ تری نظروں کا اثر جائے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books