aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dil-e-muztar"
پہلو میں چین سے دل مضطر نہ رہ سکادم بھر نہ رک سکا یہ گھڑی بھر نہ رہ سکا
دل مضطر میں جلتی ایک حسرت اور رکھنی ہےمجھے طاق جنوں میں اک محبت اور رکھنی ہے
''دل مضطر کو سمجھایا بہت ہے''ہوا تنہا تو گھبرایا بہت ہے
ہم جیسے دل مضطر کی طرح زخموں کا مداوا کون کرےاک چارہ گر دل کی خاطر پھر طرفہ تماشا کون کرے
نگر نگر دل مضطر لیے پھرا مجھ کومجھے تلاش تھی جس کی نہ مل سکا مجھ کو
دل مضطر مجھے اک بات بتا سکتا ہےتو کسی طور مجھے چھوڑ کے جا سکتا ہے
کیا سناؤں دل مضطر کا فسانہ تم کومیں نے چاہا تھا کبھی ایک زمانہ تم کو
دل مضطر کو سمجھا لوں بہت ہےمیں خود سے اپنا گھر چھالوں بہت ہے
دل مضطر کی دوا کیجئے گانہ ہو ممکن تو دعا کیجئے گا
دل مضطر ترا نقصان نہیں ہونے دیاوادیٔ ہجر کو ویران نہیں ہونے دیا
دل مضطر کو رسوا کیوں کریں ہمتمہارے ساتھ جھگڑا کیوں کریں ہم
اپنے دل مضطر کو بیتاب ہی رہنے دوچلتے رہو منزل کو نایاب ہی رہنے دو
دل مضطر کی آشنائی سےغم لگے اب ہیں پارسائی سے
اسرار عشق ہے دل مضطر لیے ہوئےقطرہ ہے بے قرار سمندر لیے ہوئے
دل مضطر تری فرقت میں بہلایا نہیں جاتاکسی پہلو سے یہ نادان سمجھایا نہیں جاتا
ٹھہر جاوید کے ارماں دل مضطر نکلتے ہیںکھڑے ہیں منتظر ہم گھر سے وہ باہر نکلتے ہیں
ایجاد غم ہوا دل مضطر کے واسطےپیدا جنوں ہوا ہے مرے سر کے واسطے
دل مضطر سے الفت کی فراوانی نہیں جاتینہیں جاتی ہے یعنی خوئے انسانی نہیں جاتی
تڑپا کیا جو یہ دل مضطر تمام راتکاٹی ہے میں نے کیا کہوں کیوں کر تمام رات
دل مضطر پہ اب ان کی عنایت ہوتی جاتی ہےکبھی تھی جس سے نفرت اس سے الفت ہوتی جاتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books