aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "disk"
جو دکھ رہا ہے اسی کے اندر جو ان دکھا ہے وہ شاعری ہےجو کہہ سکا تھا وہ کہہ چکا ہوں جو رہ گیا ہے وہ شاعری ہے
ہم نے کب چاہا کہ وہ شخص ہمارا ہو جائےاتنا دکھ جائے کہ آنکھوں کا گزارہ ہو جائے
ہجر ایسا ہو کہ چہرے پہ نظر آ جائےزخم ایسا ہو کہ دکھ جائے دکھانا نہ پڑے
راتوں میں اک سورج بھی دکھ جائے گاہر منظر کو الٹا کر کے دیکھا جائے
ایک نظر تم دکھ جاؤ اس چاہت میںکب تک ان آنکھوں کو پیاسا رکھوں گا
آپ کے نام پہ میں حد میں رہا ہوں لیکنآپ کے نام پہ دنیا نے کیا دق مجھ کو
جس کو تم روز دکھ ہی جاتے ہواس کی قسمت ہے آئنہ ہونا
تپ الفت میں صباؔ ہے یہ تمہارا درجہدق کے آثار ہیں بیمار نظر آتے ہو
آنسو بہے تو یوں ہوا بینائی بڑھ گئیپھر صاف صاف دکھ گیا کیا کیا خراب ہے
شروع دن سے ادھیڑا گیا ہے میرا وجود۔۔۔جو دکھ رہا ہے اسے میری باقیات سمجھ
یے مری نیند کس مقام پہ ہےخواب میں خواب دکھ رہا ہے مجھے
بظاہر دکھ رہا ہوں تنہا تنہاکسی کے ساتھ ہوں بچھڑا ہوا میں
اب تو وہ بھی نظر نہیں آتادکھ رہا تھا جو راستہ پہلے
بہت نزدیک تھے تصویر میں ہممگر وہ فاصلہ جو دکھ رہا تھا
شب تاریک جدائی میں یہ چلاتا ہوںدق بہت کرتی ہیں یا حضرت باری راتیں
جب بھی دکھ جائیں وہ حیرت کرناایسے رنگوں کی حفاظت کرنا
است ہوتا جا رہا ہے ایک سورج اس طرفاس طرف وہ دکھ رہا ہے پھر ادے ہوتے ہوئے
کان میں پچھلے پہر آئی اک آواز حزیںاب تو غم خوار بھی دق ہیں ترے بیماروں سے
صاف دکھ جائیں گے چہرے کے نقوشآئینہ نزدیک سے دیکھا کرو
وہ رات وہ بارش طوفانی اس رات کا منظر یاد تو کروہ اک دوجے کو میٹھی ڈش کیا تم کو کھلانا یاد نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books