aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "doltaa"
نشہ سا ڈولتا ہے ترے انگ انگ پرجیسے ابھی بھگو کے نکالا ہو جام سے
کون واقف نہیں سنسار کے سچ سے لیکنسب کا سنسار کی ہر چیز پہ من ڈولتا ہے
موت کے کالے سمندر میں ابھرتے ڈوبتےبرف کے تودے کی صورت ڈولتا رہتا ہوں میں
تمام شہر صداؤں کے اک بھنور میں ہےمرا مکان کبھی ایسے ڈولتا بھی نہ تھا
تنہائیوں میں آتی رہی جب بھی اس کی یادسایہ سا اک قریب مرے ڈولتا رہا
چھین لی کس نے میری تنہائیمیری راتوں میں ڈولتا ہے کون
کسی طرف سے سہارا ملا نہ جب کوئیتو ایک ڈولتا انساں سنبھل گیا مجھ میں
میں ایک ڈولتا ساگر مجھے اٹھاتا کونگھٹا اٹھا کے چلی تھی مگر چلا نہ گیا
لہو میں اس رخ کے ڈولتا سبز نیش بھی ہےگلوں کے سائے میں گھاس کھانے لگی ہے دل کو
استقامت ہے قیامت کی سر دریائے غمہر سفینہ موج پر ہے ڈولتا کوئی نہیں
کیسی رت آئی ہوا چلتی ہے جی ڈولتا ہےاب تو ہنسنا بھی تڑپنے کا بہانا ہوگا
ڈر کے مارے لوگ تھے دبکے ہوئے اپنے گھروں میںایک بادل سا دھوئیں کا بستی بستی ڈولتا تھا
بندھی تھی ڈور مقدر کے ہاتھ سے میرےکٹی پتنگ سا آزاد ڈولتا کیسے
سامنا آندھیوں کا کیا کرتاجب ہواؤں سے ڈولتا ہوں میں
جب یدھشٹھر بھی سچ پہ ٹک نہ سکےآئنہ سچ سے ڈولتا ہی نہیں
بچاؤں حسن سے کیسے میں دامنمرا دل بھی تو اکثر ڈولتا ہے
کس نے چمن میں کاٹی ہے امن و اماں کی شاخدہشت سے ایک پتا بھی اب ڈولتا نہیں
کیا جانے شاخ وقت سے کس وقت گر پڑوںمانند برگ زرد ابھی ڈولتا ہوں میں
جگنوؤں کو قید سے آزاد کر دیتا ہے وہشاخ شب پر جب ستارہ ڈولتا کوئی نہیں
تجھے کیسے میں بانہوں میں سمیٹوںمرے ہاتھوں میں ساغر ڈولتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books