aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dubaa"
میں اس امید پہ ڈوبا کہ تو بچا لے گااب اس کے بعد مرا امتحان کیا لے گا
آنکھوں کو بھی لے ڈوبا یہ دل کا پاگل پنآتے جاتے جو ملتا ہے تم سا لگتا ہے
جب بنام دل گواہی سر کی مانگی جائے گیخون میں ڈوبا ہوا پرچم ہمارا دیکھنا
بس اسی سوچ میں ہوں ڈوبا ہوایہ ندی کیسے پار کی جائے
محبت میں جو ڈوبا ہو اسے ساحل سے کیا لیناکسے اس بحر میں جا کر کنارہ یاد رہتا ہے
میں تنکوں کا دامن پکڑتا نہیں ہوںمحبت میں ڈوبا تو کیسا سہارا
دامن شب کو اگر چاک بھی کر لیں تو کہاںنور میں ڈوبا ہوا صبح کا آنچل ملنا
چاہیئے پیغام بر دونوں طرفلطف کیا جب دو بہ دو ہونے لگی
طوفان میں ہو ناؤ تو کچھ صبر بھی آ جائےساحل پہ کھڑے ہو کے تو ڈوبا نہیں جاتا
کسی کے دھیان میں ڈوبا ہوا دلبہانے سے مجھے بھی ٹالتا ہے
ان کو کیا فکر کہ میں پار لگا یا ڈوبابحث کرتے رہے ساحل پہ جو طوفانوں کی
امید کا سورج ڈوبا ہے آنکھوں میں اندھیرا چھایا ہےدنیائے فراق میں دن کیسا راتیں ہی راتیں ہوتی ہیں
سوچ میں ڈوبا ہوا ہوں عکس اپنا دیکھ کرجی لرز اٹھا تری آنکھوں میں صحرا دیکھ کر
دن بھی ڈوبا کہ نہیں یہ مجھے معلوم نہیںجس جگہ بجھ گئے آنکھوں کے دئے رات ہوئی
دریا پار اترنے والے یہ بھی جان نہیں پائےکسے کنارے پر لے ڈوبا پار اتر جانے کا غم
حال خوں میں ڈوبا ہے کل نہ جانے کیا ہوگااب یہ خوف مستقبل ذہن ذہن طاری ہے
ساحل پہ کھڑے ہو تمہیں کیا غم چلے جانامیں ڈوب رہا ہوں ابھی ڈوبا تو نہیں ہوں
ہے فسانہ عشق کا ڈوبا ہے ساحل اشک میںمیرے مضموں کا یہ عنواں تلخیاں ہی ٹھیک ہیں
جہاں قطرے کو ترسایا گیا ہوںوہیں ڈوبا ہوا پایا گیا ہوں
وہ صبح کا احساس ہو یا میری کشش ہوڈوبا ہوا خورشید لب بام تو آیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books