aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "duud"
سدھ لے گھر کی بھی شعلۂ آوازدود کچھ آشیاں سے اٹھتا ہے
زخم نے داد نہ دی تنگئ دل کی یا ربتیر بھی سینۂ بسمل سے پرافشاں نکلا
دود دل عشق میں اتنا تو اثر پیدا کرسر کٹے شمع کی مانند تو سر پیدا کر
دور چشم بد تری بزم طرب سے واہ واہنغمہ ہو جاتا ہے واں گر نالہ میرا جائے ہے
دود میرا سنبلستاں سے کرے ہے ہم سریبسکہ شوق آتش گل سے سراپا جل گیا
آشفتگی نے نقش سویدا کیا درستظاہر ہوا کہ داغ کا سرمایہ دود تھا
آمد خط سے ہوا ہے سرد جو بازار دوستدود شمع کشتہ تھا شاید خط رخسار دوست
تھے بزم میں سب دود سر بزم سے شاداںبیکار جلایا ہمیں روشن نظری نے
تازہ نہیں ہے نشۂ فکر سخن مجھےتریاکی قدیم ہوں دود چراغ کا
کسی کے جلنے کا دھیان آیا وگرنہ دود فغاں سے میرےاگر ہزاروں سپہر بنتے تمہاری آنکھوں میں نم نہ ہوتا
وحشت آتش دل سے شب تنہائی میںصورت دود رہا سایہ گریزاں مجھ سے
شوق ہے اس کو بھی طرز نالۂ عشاق سےدم بدم چھیڑے ہے منہ سے دود قلیاں چھوڑ کر
جگر پر داغ لب پر دود دل اور اشک دامن میںتری محفل سے ہم مانند شمع صبح دم نکلے
صوفی یہی ہے نور سواد حجاب قلبظلمت ہوئی جو سینۂ سوزاں کے دود میں
چشم خوباں خامشی میں بھی نوا پرداز ہےسرمہ تو کہوے کہ دود شعلۂ آواز ہے
تا صبح ہے بہ منزل مقصد رسیدنیدود چراغ خانہ غبار سفر ہے آج
جنوں گرم انتظار و نالہ بیتابی کمند آیاسویدا تا بلب زنجیریٔ دود سپند آیا
رحم کر ظالم کہ کیا بود چراغ کشتہ ہےنبض بیمار وفا دود چراغ کشتہ ہے
پھر حلقۂ کاکل میں پڑیں دید کی راہیںجوں دود فراہم ہوئیں روزن میں نگاہیں
گل بہ کوہ از لالہ بزم ساز بیتابیمثل دود مجمرہا داغ بال افشاں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books