aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ejaz e nooh nooh narvi ebooks"
کون سا وصف کون سی خوبیحضرت نوح نارویؔ میں نہیں
حسن کو شکلیں دکھانی آ گئیںشوخیاں لے کر جوانی آ گئیں
نکھر آئی نکھار آئی سنور آئی سنوار آئیگلوں کی زندگی لے کر گلستاں میں بہار آئی
بحر غم میں دل کا قرینہلاکھوں موجیں ایک سفینہ
اہل الفت سے تنے جاتے ہیںروز روز آپ بنے جاتے ہیں
عشق میں مجھ کو بگڑ کر اب سنورنا آ گیاہو گیا ناکام لیکن کام کرنا آ گیا
یہ میرے پاس جو چپ چاپ آئے بیٹھے ہیںہزار فتنۂ محشر اٹھائے بیٹھے ہیں
کوچۂ یار میں کچھ دور چلے جاتے ہیںہم طبیعت سے ہیں مجبور چلے جاتے ہیں
کب اہل عشق تمہارے تھے اس قدر گستاخانہیں تمہیں نے کیا چھیڑ چھیڑ کر گستاخ
فروغ حسن میں کیا بے ثبات دل کا وجودوہ آفتاب یہ شبنم وہ آگ یہ بارود
درد فراق دل سے جدا ہو تو جانئےاس کا علاج اس کی دوا ہو تو جانئے
کچھ دنوں قائم رہے اے مہ جبیں اتنی نہیںجس نہیں کا ڈر ہے وہ تیری نہیں اتنی نہیں
نارسا آہیں مری اوج مراتب پا گئیںدل سے نکلیں لب تک آئیں آسماں پر چھا گئیں
سوال وصل پہ عذر وصال کر بیٹھےوہ کس خیال سے ایسا خیال کر بیٹھے
گل زار میں یہ کہتی ہے بلبل گل تر سےدیکھے کوئی معشوق کو عاشق کی نظر سے
یہ نیا ظلم نئی طرز جفا ہے کہ نہیںوہ برا کہہ کے یہ کہتے ہیں سنا ہے کہ نہیں
پہلو میں چین سے دل مضطر نہ رہ سکادم بھر نہ رک سکا یہ گھڑی بھر نہ رہ سکا
کہتا ہے کوئی سن کے مری آہ رسا کوپہچانتے ہیں ہم بھی زمانے کی ہوا کو
جانے کو جائے فصل گل آنے کو آئے ہر برسہم غم زدوں کے واسطے جیسے چمن ویسے قفس
کسی بے درد کو ظلم و ستم کا شوق جب ہوگایہ میرا ایک دل لاکھوں دلوں میں منتخب ہوگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books