aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "epic"
اس رنگ سے جھمکے ہے پلک پر کہ کہے توٹکڑا ہے مرا اشک عقیق جگری کا
پہلے مفت میں پیاس بٹے گیبعد میں اک اک بوند بکے گی
میں عمیق تھا کہ پلا ہوا تھا سکوت میںیہ جو لوگ محو کلام تھے مجھے کھا گئے
اسی طلسم کہن میں اسیر ہے آدمبغل میں اس کی ہیں اب تک بتان عہد عتیق
میں ہوا ہوں کہاں وطن میرادشت میرا نہ یہ چمن میرا
دو لب عقیق گہر پنکھڑی شراب کہنلذیذ نرم ملائم شریر بھیگی کلی
یہی عقیق تھے شاہوں کے تاج کی زینتجو انگلیوں میں مداری پہن کے آتے ہیں
بین ہوا کے ہاتھوں میں ہے لہرے جادو والے ہیںچندن سے چکنے شانوں پر مچل اٹھے دو کالے ہیں
روپ سنہرا آنکھ کنول ہے کیا لکھوںاس کی اک اک بات غزل ہے کیا لکھوں
تیرے انوار سے لبالب ہےدل کا سب سے عمیق گوشۂ راز
کہنے کو شمع بزم زمان و مکاں ہوں میںسوچو تو صرف کشتۂ دور جہاں ہوں میں
مت عمیقؔ کی آنکھوں سے دل میں جھانکواس گہرے ساگر سے ناطہ جوڑو مت
بات کچھ دل کی ہمارے تو نہ سلجھی ہم سےآپی خوش ہووے ہے پھر آپ ہی گھبراتا ہے
سارا جہان نام کے پیچھے تباہ ہےانسان کیا عقیق یمن سے نکل گیا
عینک کے دونوں شیشے ہی اٹے ہوئے تھے دھول میںہاتھ پڑ گیا کانٹوں پر پھولوں کے بدلے بھول میں
وہ روشنی جو ستاروں کا خاص زیور ہےعمیق آنکھوں میں اکثر دکھائی دیتی ہے
عقیق گوہر و الماس نیلم و یاقوتیہ سب نگینے یہ کنکر اسی سے ملتے ہیں
وہ غزل کی کتاب ہے پیارےاس کو پڑھنا ثواب ہے پیارے
یہ نو طرازیٔ معنی بھی ایک شے ہے عتیقؔروایتوں سے بھی رشتے سنوار باقی رکھ
مژگاں پہ مرے لخت جگر ہی نہیں یارواس تار سے وہ رشتہ عقیق یمنی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books