aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "faqiir"
ہم پر یہ سختی کی نظر ہم ہیں فقیر رہ گزررستہ کبھی روکا ترا دامن کبھی تھاما ترا
قاصدا ہم فقیر لوگوں کااک ٹھکانہ نہیں کہ تجھ سے کہیں
ایک دو روز کا صدمہ ہو تو رو لیں فاکرؔہم کو ہر روز کے صدمات نے رونے نہ دیا
دل بھی کسی فقیر کے حجرے سے کم نہیںدنیا یہیں پہ لا کے چھپا دینی چاہیے
دارا و سکندر سے وہ مرد فقیر اولیٰہو جس کی فقیری میں بوئے اسد اللہٰی
کچھ تو دنیا کی عنایات نے دل توڑ دیااور کچھ تلخئ حالات نے دل توڑ دیا
اسی گلی میں وہ بھوکا فقیر رہتا تھاتلاش کیجے خزانہ یہیں سے نکلے گا
چند معصوم سے پتوں کا لہو ہے فاکرؔجس کو محبوب کی ہاتھوں کی حنا کہتے ہیں
وہ جو تیرے فقیر ہوتے ہیںآدمی بے نظیر ہوتے ہیں
اٹھا کر کیوں نہ پھینکیں ساری چیزیںفقط کمروں میں ٹہلا کیوں کریں ہم
مت مل اہل دول کے لڑکوں سےمیرؔ جی ان سے مل فقیر ہوئے
مجھ سا کوئی فقیر نہیں ہے کہ جس کے پاسکشکول ریت کا ہے صداؤں میں ریت ہے
اگر ہم کہیں اور وہ مسکرا دیںہم ان کے لیے زندگانی لٹا دیں
دل کے دیوار و در پہ کیا دیکھابس ترا نام ہی لکھا دیکھا
ہاتھ میں سونے کا کاسہ لے کے آئے ہیں فقیراس نمائش میں ترا دست طلب دیکھے گا کون
بہت سے اور بھی گھر ہیں خدا کی بستی میںفقیر کب سے کھڑا ہے جواب دے جاؤ
جب دور تک نہ کوئی فقیر آشنا ملاتیرا نیاز مند ترے در سے جا ملا
یہاں کہاں ترا سجادہ آ کے خاک پہ بیٹھکہ ہم فقیر تجھے بوریا نہیں دیں گے
عاشقی ہو کہ بندگی فاکرؔبے دلی سے تو ابتدا نہ کرو
چاندنی رات محبت میں حسیں تھی فاکرؔاب تو بیمار اجالوں پہ ہنسی آتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books