aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fardan-fardan"
نفسا نفسی کے عالم میں کون کسی کا ہاتھ بٹائےاپنا اپنا بوجھ ہے عشقیؔ فرداً فرداً ڈھو لیں گے
غزل کیسی بھی تم فرحانؔ کہہ دوبالآخر یہ سماعت مانگتی ہے
ان چٹانوں میں کدالوں کا کوئی شور نہیںان چٹانوں میں تو فرہاد نہیں رہتا ہے
ہم ایسے سادہ دلوں کو وہ دوست ہو کہ خداسبھی نے وعدۂ فردا پہ ٹال رکھا ہے
جس میں ہو جلوہ فگن کون و مکاں کی وسعتاہل دانش میں وہ انداز نظر ہے کہ نہیں
فرحتؔ احساس ترقی نہیں کرنی مجھ کواتنی رفتار سے چلنا نہیں آتا ہے مجھے
شاعری تنہائی کی رونق ہے محفل کی نہیںفرحتؔ احساس اپنا یہ دربار کم کر دیجیے
شام آتے ہی تمہیں رہتی ہے گھر جانے کی جلدیفرحتؔ احساس ان دنوں آوارگی کم ہو رہی ہے
یہ شخص فرحت احساسؔ ایسی بری بلا ہےہم اس کے ساتھ رہ کر بیکار ہو کے نکلے
فرحتؔ احساس وہ ہم زاد ہے میرا جس نےشہر میں دھوم مچا دی مری تنہائی کی
محبت آپ ہی اپنا صلہ ہے فرحتؔ احساسمحبت کر رہے ہو تو صلہ کیوں مانگتے ہو
فرحتؔ احساس اب ایسا بھی اک آہنگ کہ لوگسن کے اشعار ترے ناچنے گانے لگ جائیں
فرحتؔ احساس تجھے منع ہے جانا اس تککیا ترے خون کے دھارے بھی نہیں جا سکتے
مژدہ اے ساکنان شہر سخنفرحتؔ احساس شعر کہنے لگے
یہی ہے وقت بولو فرحتؔ احساسکہ ہر جانب کمینے بولتے ہیں
فرحتؔ احساس کو ہے ساری حقیقت معلوممحفل وہم سے جانا بھی نہیں چاہتا ہے
ذرا سی شرم بھی کر فرحت احساسؔبدن تیرا عجب چکنا گھڑا ہے
چلو ہم فرحت احساسؔ اپنا مسجد سے چھڑا لائیںخدا والوں نے اک کافر ہمارا گھیر رکھا ہے
فرحتؔ احساس تو ہم خود ہی بنے ہیں ورنہفرحت اللہ نے کبھی اس کی اجازت نہیں دی
فرحتؔ اللہ کے کھاتے میں نہ ڈال آئینےفرحتؔ احساس ہوں میں لا مری صورت مجھے دے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books