تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "farefta"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "farefta"
غزل
میں رہین درد سہی مگر مجھے اور چاہئے کیا جگرؔ
غم یار ہے مرا شیفتہ میں فریفتہ غم یار پر
جگر مراد آبادی
غزل
نہ تو اپنے گھر میں قرار ہے نہ تری گلی میں قیام ہے
تری زلف و رخ کا فریفتہ کہیں صبح ہے کہیں شام ہے
بیدم شاہ وارثی
غزل
سبھی زندگی پہ فریفتہ کوئی موت پر نہیں شیفتہ
سبھی سود خور تو ہو گئے ہیں کوئی پٹھان نہیں رہا
شجاع خاور
غزل
میں فریفتہ تیرے ناز پر میں نثار تیرے نیاز پر
تری ہر ادا میں فریب تھا مجھے جس کی بے خبری رہی
صوفیہ انجم تاج
غزل
یہ وہی ہے ساقیؔٔ شیفتہ جو ہے دل سے تیرا فریفتہ
یہ ہے تیرا بندہ گریختہ کہ جو خاکسار تراب ہے