تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "farmaane"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "farmaane"
غزل
جناب شیخ اپنی فکر کیجے کہ اب یہ فرمان برہمن ہے
بتوں کو سجدہ نہیں کرو گے تو بت کدے سے نکال دیں گے
کلیم عاجز
غزل
روداد الم ان سے جو قاصد نے بیاں کی
فرمانے لگے ہنس کے یہ افسانہ لگے ہے
عبدالرحمان خان وصفی بہرائچی
غزل
ہماری محفلوں میں بے حجاب آنے سے کیا ہوگا
نہیں جب ہوش میں ہم جلوہ فرمانے سے کیا ہوگا
امتیاز علی عرشی
غزل
چٹخ رہے ہیں دلوں کے ساغر مگر یہ فرمان چارہ گر ہے
نہ کوئی چشم پر آب چھلکے نہ کوئی جام شراب ٹوٹے
زاہدہ زیدی
غزل
انہیں بھی دیکھ آئیں اک نظر مجھ سے فرمائیں
انہیں پر چھوڑتا ہوں جو مجھے سمجھانے آئے ہیں
کنور مہیندر سنگھ بیدی سحر
غزل
میں ہی کچھ بے صبر و طاقت عشق میں اس کے نہیں
دل بھی اب بے طاقتی سے کام فرمانے لگا