aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fatah"
سنا ہے رات اسے چاند تکتا رہتا ہےستارے بام فلک سے اتر کے دیکھتے ہیں
اٹھا کر کیوں نہ پھینکیں ساری چیزیںفقط کمروں میں ٹہلا کیوں کریں ہم
یہاں تو فاتح عالم وہی ہےبدلنا جس کو آ جائے نظر کا
منحصر مرنے پہ ہے فتح و شکستکھیل مردانہ ہے کھیلا چاہئے
اس طرح فاصلوں پہ فتح پا چکے ہیں ہماک پاؤں آسمان پہ ہے اک زمیں پہ ہے
غم بھی خوشی میں شاملفتح و شکست ہوں میں
وہ حاضر ہو کہ غائب ہو نہاں یوں بھی ہے اور یوں بھیسراسر راز راز کن فکاں یوں بھی ہے اور یوں بھی
فتح نے بھی شکست و ریخت ہی دیجیت سے منسلک تھے مات کے دکھ
حقیقت فریب حسن عالم آشکار کییہ ابتدائے فتح ہے جنون پختہ کار کی
تو ہے وہ فاتح عالم کہ ایک دنیا نےشکست کھا کے سراہی ہی ہمتیں تیری
حقارت سے نہ دیکھو دل کو جام جم بھی کہتے ہیںاسی خاک تپاں کو فاتح عالم بھی کہتے ہیں
نقیب امن رہا میں محاذ جنگ پہ بھییہی اصول مری فتح کا سبب ٹھہرا
جس نے شورش میں فتح پائی تھی اس نے یاسرؔباندیوں سے حرم سراؤں کو بھر لیا تھا
ضرور مجھ سے زیادہ ہے اس میں کچھ خالدؔمرا حریف اگر فتح یاب ہونے لگا
وہ اسباب شکست و فتح خود ہی جان جائے گاعلم جب ہاتھ سے چھوٹے تو میرا سر لئے جانا
یوں نہیں ہے کہ فقط میں ہی اسے چاہتا ہوںجو بھی اس پیڑ کی چھاؤں میں گیا بیٹھ گیا
دست فلک میں گردش تقدیر تو نہیںدست فلک میں گردش ایام ہی تو ہے
اب فقط عادتوں کی ورزش ہےروح شامل نہیں شکایت میں
کیا بتاؤں کہ مر نہیں پاتاجیتے جی جب سے مر گیا ہوں میں
لگنے نہ دے بس ہو تو اس کے گوہر گوش کو بالے تکاس کو فلک چشم مہ و خور کی پتلی کا تارا جانے ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books