aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fiat"
کیا مرا تذکرہ جو ساقی نے بادہ خواروں کی انجمن میںتو پیر مے خانہ سن کے کہنے لگا کہ منہ پھٹ ہے خار ہوگا
اب اگر اور چپ رہوں گا میںپھر یہ طے ہے کہ پھٹ پڑوں گا میں
آنچل مرے بھر کے پھٹ رہے ہیںپھول اس کے لئے چنوں کہاں تک
یہ درویشوں کی بستی ہے یہاں ایسا نہیں ہوگالباس زندگی پھٹ جائے گا میلا نہیں ہوگا
سن کر لگی یہ کہنے وہ عیار نازنیں''کیا بولیں چل ہمارا تو دل تجھ سے پھٹ گیا''
منہ پھٹ تھا بے لگام تھا رسوا تھا ڈھیٹ تھاجیسا بھی تھا وہ دوستو محفل کی جان تھا
کلیجہ رہ گیا اس وقت پھٹ کرکہا جب الوداع اس نے پلٹ کر
روکو گے تو پھٹ جاؤں گا یارو تم بس اتنا کرناکچھ مت کہنا مجھ سے جب میری آنکھوں میں پانی دیکھو
اس کی دکھتی نسیں نہ پھٹ جائیںدل مسلسل یہ سوچتا ہے بہت
چشم ساغر بے سبب ہر دم لہو روتی نہیںمغبچوں سے ساقیا دل پھٹ گیا انگور کا
پھٹ جائیں نہ سنتاپ سے یہ تن کی شرائیںآنکھوں سے لہو بن کے نکل جائے تو اچھا
ویسے تو میں گلوب کو پڑھتا ہوں رات دنسچ یہ ہے اک فلیٹ ہے جس کا مکیں ہوں میں
دیتی ہے طول بلبل کیا نالہ و فغاں کودل کے الجھنے سے ہیں یہ عاشقوں کی پھٹ پھٹ
نوجواں لوگ پجامے کو برا کہتے ہیںپینٹ پھٹ جائے تو قسمت کا لکھا کہتے ہیں
کہیں ڈھلتی ہے شام اور پھوٹتی ہے روشنی سیکہیں پو پھٹ رہی ہے اور اندھیرا ہو رہا ہے
اس کے فلیٹ سے باہر کوئی دور کا دوستپاس کے بس اسٹاپ کا رستہ ڈھونڈ رہا ہے
یہی دیکھا ہے شاہدؔ تیسری دنیا کے ملکوں میںکہ اکثر قوم پتلی اور لیڈر فیٹ ہوتا ہے
ذرا سی بات تھی کچھ آسماں نہ پھٹ پڑتامگر ہرا ہے ابھی تک ترے جواب کا زخم
لٹتے ہوئے عوام کے گھر بار دیکھ کراے شہریار تیرا کلیجہ نہ پھٹ گیا
کدھر اڑ گیا مرا قافلہ کہ زمین پھٹ کے سما گیانہ غبار اٹھا نہ جرس بجا کہیں نقش پا کا نشاں نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books