aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "flash-back"
کیا ہوگی فلاح بعد مردنجیتے تو سدا عذاب دیکھا
فقیر دوست جو ہو ہم کو سرفراز کرےکچھ اور فرش بجز بوریا نہیں رکھتے
اہل وفا کی جان تھے دشوار راستےپھولوں کا فرش بن گئے پر خار راستے
ایک سناٹا سا عالم میں تھا لیکن میں نےفتح باب اثر نالہ و فریاد کیا
کوئی ہے بات کئی بار بلاتے ہیں مجھےبانٹنے غم مرا غم خوار بلاتے ہیں مجھے
آپ اب آئے ہیں فصل گل کے بعدپھول جب امید کے مرجھا گئے
پھر اس کے بعد منایا نہ جشن خوشبو کالہو میں ڈوبی تھی فصل بہار کیا کرتے
بہ ہر طریق اسے مسمار کرتے رہنا ہےکبھی سخن تو کبھی وار کرتے رہنا ہے
فصل خزاں چبھے تو کوئی مسئلہ نہیںچبھنے لگے بہار تو حیرت کی بات ہے
محتسب سے صلاح کیجئے گامے کو چندے مباح کیجئے گا
ہوش و خرد سے بیگانہ بن جاہر فصل گل میں دیوانہ بن جا
اب کے فصل غم نہیں لانا ادھرآنے والے موسموں سے بات کر
ہو ایک بار کا رونا تو روؤں بھی دل کویہ آئنہ تو کئی بار پاش پاش ہوا
چھوڑ کر گھر بار اپنا حسرت دیدار میںاک تماشہ بن کے آ بیٹھا ہوں کوئے یار میں
ز بسکہ مشق تماشا جنوں علامت ہےکشاد و بست مژہ سیلی ندامت ہے
نہ اپنے آپ کو اس طرح در بدر رکھتےپلٹ کے آتے اگر ہم بھی کوئی گھر رکھتے
خیال و خواب میں کب تک یہ گفتگو ہوگیاٹھاؤ جام کہ اب بات رو بہ رو ہوگی
بصد خرام رہ زیست پر چلا جاتاجو اپنے سینوں سے خوف و خطر چلا جاتا
ذرا ذرا سی بات پر وہ مجھ سے بد گماں رہےجو رات دن تھے مہرباں وہ اب نہ مہرباں رہے
آدمیت کے سبھی پیمانے ہو جاتے ہیں پاشبھوک ایسی جاگتی ہے پیٹ بھر جانے کے بعد
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books