aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "frame"
چاہے سونے کے فریم میں جڑ دوآئینہ جھوٹ بولتا ہی نہیں
تصویر میں جو قید تھا وہ شخص رات کوخود ہی فریم توڑ کے پہلو میں آ گیا
اک فریم میں جڑے ہوئے ہیں دونوں ایک ساتھمیں سر جھکائے اور وہ خنجر لیے ہوئے
وہ کہیں باہر کھڑا رہارات فریم میں جڑی رہی
جب سے وہ آنکھ کے فریم میں ہےجو ہے ملتا اسی سے ملتا ہے
وہ ایسا تصویر نواز کہ جس کو میں جنچتا ہی نہیںاور اک میں ہر فریم کے اندر چتر اسی کا جڑ بیٹھا
دل کش مجھے بنایا مصور نے جانے کیوںجو بندشوں کے فریم میں ہر دم جڑی رہی
وہ ملاقات مری جان کچھ اک پل کی سہیاس کی تصویر بڑے فریم میں بنوائی ہے
جیسے کہ اک فریم ہو تصویر کے بغیرہم خواب دیکھتے رہے تعبیر کے بغیر
یادیں فریم کرا رکھی تھیںدل بھی ایک عجائب گھر تھا
ترا نشانہ ہوں میں تیر بن کے مجھ میں آمیں اک فریم ہوں تصویر بن کے مجھ میں آ
آتے دنوں میں جس کا حوالہ نہ بن سکیںماضی کے اس فریم سے باہر لگا ہمیں
لٹک رہا ہے جو منظر فریم کے اندرمجھے وہیں خس و خاشاک میں دریچہ ملا
آہ یہ مجمع احباب یہ بزم خاموشآج محفل میں فراقؔ سخن آرا بھی نہیں
ہمارے زخم تمنا پرانے ہو گئے ہیںکہ اس گلی میں گئے اب زمانے ہو گئے ہیں
الماری سے خط اس کے پرانے نکل آئےپھر سے مرے چہرے پہ یہ دانے نکل آئے
داغ فراق صحبت شب کی جلی ہوئیاک شمع رہ گئی ہے سو وہ بھی خموش ہے
سر بہ سر یہ فراز مہر و قمرتیری اٹھتی ہوئی جوانی ہے
فراز عرش سے ٹوٹا ہوا کوئی تارہکہیں سے ڈھونڈ کے لاؤ بڑا اندھیرا ہے
عاشق تھے شہر میں جو پرانے شراب کےہیں ان کے دل میں وسوسے اب احتساب کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books