aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "funuun"
یاروں کی محبت کا یقیں کر لیا میں نےپھولوں میں چھپایا ہوا خنجر نہیں دیکھا
میں تو جاہل ہوں مجھ کو مطلب کیاذکر علم و فنون رہنے دے
مکمل ہو تیرا فنون سفر یہہاں ساغر سے کہہ دو دعا بیچتے ہیں
میں زندگی کے سبق ایک اور رکھتی ہوںتمام حکمت و علم و فنون ایک طرف
یہ کاسۂ فیروز گوں ہے شیشہ باز پر فنوںجتنے حیل ہیں اور فسوں سب اس کے ہیں زیر نگیں
جھکا کر ایک میں سر نام اپنا کر دیا روشنفنون عشق میں کم کوئی پروانہ سا پکا ہے
تہذیب نو کی روشنی میں جل بجھے تمامماضی کی یادگار مرے علم اور فنون
فنون وقت کی مجھ پر اساس رکھ دینابلندیاں مرے پاؤں کے پاس رکھ دینا
اس کی مرضی وہ جسے پاس بٹھا لے اپنےاس پہ کیا لڑنا فلاں میری جگہ بیٹھ گیا
آہ طول امل ہے روز فزوںگرچہ اک مدعا نہیں ہوتا
شبنم کی طرح پھولوں پہ رو اور چمن سے چلاس باغ میں قیام کا سودا بھی چھوڑ دے
خوشبو کی طرح گزرو مری دل کی گلی سےپھولوں کی طرح مجھ پہ بکھر جاؤ کسی دن
آج کیا بات ہے کہ پھولوں کارنگ تیری ہنسی سے ملتا ہے
مرے دامن میں شراروں کے سوا کچھ بھی نہیںآپ پھولوں کے خریدار نظر آتے ہیں
میں تو اس دن سے ہراساں ہوں کہ جب حکم ملےخشک پھولوں کو کتابوں میں نہ رکھے کوئی
کانٹے تو خیر کانٹے ہیں اس کا گلہ ہی کیاپھولوں کی واردات سے گھبرا کے پی گیا
مہک رہی ہے زمیں چاندنی کے پھولوں سےخدا کسی کی محبت پہ مسکرایا ہے
مرغان قفس کو پھولوں نے اے شادؔ یہ کہلا بھیجا ہےآ جاؤ جو تم کو آنا ہو ایسے میں ابھی شاداب ہیں ہم
باغ میں جانے کے آداب ہوا کرتے ہیںکسی تتلی کو نہ پھولوں سے اڑایا جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books