aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gaa.e.nge"
تنہا تنہا دکھ جھیلیں گے محفل محفل گائیں گےجب تک آنسو پاس رہیں گے تب تک گیت سنائیں گے
افلاک بجائیں گے ساز اپنے ستاروں کاگائیں گے بہت لمحے انفاس شرر لے کر
موج ہوا کی زنجیریں پہنیں گے دھوم مچائیں گےتنہائی کو گیت میں ڈھالیں گے گیتوں کو گائیں گے
آج غزل گائیں گے بادلدھرتی نے ارشاد کیا ہے
موسم ساز اداسی کے جب چھیڑے گاگیت پرندے گائیں گے ہم روئیں گے
ہجر کے ماروں سے کچھ اور تو ہونے سے رہاپھر اداسی کا کوئی گیت نیا گائیں گے
امید تھی کہ مسرت کے گیت گائیں گےمگر ہنوز زباں پر فسانۂ غم ہے
صداؤں کو الفاظ ملنے نہ پائیںنہ بادل گھریں گے نہ برسات ہوگی
بے چینی بڑھ جائے گی اور یاد کسی کی آئے گیتم میری غزلیں گاؤ گے جب عشق تمہیں ہو جائے گا
اسی انداز سے جھومے گا موسم گائے گی دنیامحبت پھر حسیں ہوگی نظارے پھر جواں ہوں گے
آگ بہتی ہے یہاں گنگا میں جھیلم میں بھیکوئی بتلائے کہاں جا کے نہایا جائے
ہے میرے چاروں طرف بھیڑ گونگے بحروں کیکسے خطیب بناؤں کسے خطاب کروں
گونگے نکل پڑے ہیں زباں کی تلاش میںسرکار کے خلاف یہ سازش تو دیکھیے
روز قصیدے لکھو گونگے بہروں کےفرصت ہو تو یہ بے گاری کیا کرو
وہیں پہنچ کے گرائیں گے بادباں اب تووہ دور کوئی جزیرہ دکھائی دیتا ہے
اب کوئی گلشن نہ اجڑے اب وطن آزاد ہےروح گنگا کی ہمالہ کا بدن آزاد ہے
غم سے کہیں نجات ملے چین پائیں ہمدل خون میں نہائے تو گنگا نہائیں ہم
گونگے لفظوں کا یہ بے سمت سفر میرا ہےگفتگو اس کی ہے لہجے میں اثر میرا ہے
سوچ سمجھ کر چٹانوں سے الجھا ہوں ورنہبہتی گنگا میں ہاتھوں کو دھو سکتا ہوں میں
میں بھی ضوریزؔ کوئی زمزم ہوںاور پھر گنگا جل تو تو بھی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books