aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gamle"
یہ جنگل ہے یہاں گھر ہیں نہ گملےیہیں پہ کھل کے مرجھانا ہے تم کو
بے نمو خواب میں پیوست جڑیں ہیں میریایک گملے میں کوئی نخل جواں کیسے ہو
پانی دینے والا جب کچھ روز میں اس کو بھول گیاآخر اک دن پودے نے گملے میں رہنا چھوڑ دیا
پردیس میں رہ کر کوئی کیا پانو جمائےگملے میں لگے پھول کی قسمت ہی الگ ہے
وہ بند کمرے کے گملے کا پھول ہے یارووہ موسموں کا بھلا حال کیا بتائے گا
کیوں میری جڑیں جا کے زمیں سے نہیں ملتیںگملے کی طرح صحن میں رکھا ہوا کیوں ہوں
جو تیرے صحن سے لاتا تھا مٹیاسی نے میرے گملے توڑ ڈالے
اس کے قدموں میں ڈال پہلا پھولجس نے مٹی بھری تھی گملے میں
کھلا ہے پھول ہر گملے میں لیکنکوئی چہرہ تر و تازہ نہیں ہے
کرنا ہے بڑا خود کو تو سوچ بڑی رکھناگملے میں بھلا کس نے برگد کو اگایا ہے
مٹی کی شہہ پا کر پوداگملے میں بھی ڈٹ جاتا ہے
سارے گملے سوکھ گئے ہیں کیسا موسم آیا ہےگلشن گلشن ویرانی ہے پھول ہیں اور نہ سبزہ ہے
سجا لئے نئے گملے الگ الگ سب نےاکیلا رہ گیا گلشن میں سن رسیدہ شجر
یہ اور بات کہ گملے میں اگ رہا ہوں میںزبان بھول نہ پائے وہ ذائقہ ہوں میں
جانے نہ دو گل دانوں تک اس بچے کوتوڑ کے ہر گملے کا غنچہ رکھ دے گا
تیرے گلدان ترے گھر کی میں زینت کے لئےگل کی صورت کسی گملے سے نکل آیا ہوں
کھلی زمین میں پھل پھول جاؤں گا اک دنتو اس یقیں پہ نہ گملے سے اب نکال مجھے
تعلقات کے تحفے سنبھال کر رکھناملے ہیں زخم جو گہرے سنبھال کر رکھنا
غم دنیا بھی غم یار میں شامل کر لونشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں ملیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books