aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gardish-e-lail"
کن منزلوں میں گردش لیل و نہار ہےان کا کرم بھی میری طبیعت پہ بار ہے
مآل گردش لیل و نہار کچھ بھی نہیںہزار نقش ہیں اور آشکار کچھ بھی نہیں
برسر وامقؔ ہزار گردش لیل و نہارگردش لیل و نہار دیکھیے کب تک رہے
مضمحل قدموں پہ بارگردش لیل و نہار
ہمت نہ ہار گردش لیل و نہار دیکھکچھ اور دن ابھی ستم روزگار دیکھ
آ اور رنگ گردش لیل و نہار دیکھشام خزاں ہے صبح بہاراں ترے بغیر
جاتے جاتے دیکھ لینا گردش لیل و نہارزندگی سے بانکپن لطف خطا لے جائے گی
اسی کو گردش لیل و نہار کہتے ہیںکبھی خزاں ہے کبھی ہے بہار کا موسم
آپ اس سے حال عارض و گیسو کا پوچھئےدیکھا ہو جس نے گردش لیل و نہار کو
ایما ہی تھا یہ چشم دل آویز یار کاہم رمز خوان گردش لیل و نہار تھے
مری نگاہ میں منزل تھی روز اول سےسو ضبط گردش لیل و نہار کرتا رہا
شکار کاکل و رخ ہو چکا دل میکشؔشکار گردش لیل و نہار کیا ہوگا
کس کے روکے سے رکی ہے گردش لیل و نہارظلمت شب کے پجاری صبح کے آثار دیکھ
پھر اہتمام طالع نا سازگار ہےپھر امتحان گردش لیل و نہار ہے
نہ شام کی ہے خبر اور نہ صبح کی پہچانسراجؔ گردش لیل و نہار میں گم ہوں
سودا ہوا ہے جس کو رخ زلف یار کاکیا خوف اس کو گردش لیل و نہار کا
اے بے خودیٔ شوق وہاں تک پہنچ بھی جاخود کو بچا کے گردش لیل و نہار سے
رضاؔ وہ رخ پہ جو گیسو بکھیر دیں تو کہوںنصیب گردش لیل و نہار میں کیا ہے
لازم اگر ہے شکر ہی پروردگار کاپھر کیا علاج گردش لیل و نہار کا
کنگن ادھر کلائی میں گھوما تو یوں لگاآواز مجھ کو گردش لیل و نہار دے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books