aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gauhar-baar"
اگرچہ ابر گوہر بار ہوں میںمگر آنکھوں سے برسایا گیا ہوں
اے ولیؔ ہونا سریجن پر نثارمدعا ہے چشم گوہر بار کا
اپنی آنکھوں سے بہائیں سیل اشکابر گوہربار کی باتیں کریں
دھیرے دھیرے دھوپ نقطے میں سمٹتی جائے گیآسماں پر ابر گوہر بار ہوتا جائے گا
تصور کر ترا حسن عرق ناکمری آنکھیں ہیں گوہر بار موہن
شاہد گل موتیوں میں لد رہے ہیں آج کلابر تر رہتا ہے گوہر بار قیصر باغ میں
وہ کیوں مجھ کو تسلی دیں وہ کیوں پوچھیں مرے آنسوگھرا ہے ابر غم آنکھوں کو گوہر بار رہنے دیں
ناموس قلم فکر گہر بار نہ بیچواے دیدہ ورو غیرت فنکار نہ بیچو
اب بند جو اس ابر گہربار کو لگ جائےکچھ دھوپ ہمارے در و دیوار کو لگ جائے
ترے رخسار پر جس وقت ڈھلکاوہ اک آنسو بھی گوہر بن گیا ہے
اس زیاں خانے میں اک قطرے پہ کیا کیا گزریکبھی آنسو کبھی شبنم کبھی گوہر بن کے
زندگی کی حقیقتوں کے گہربحر اندیشہ سے ابھرتے ہیں
سامنے چشم گہر بار کے کہہ دو دریاچڑھ کے گر آئے تو نظروں سے اتر جائیں گے
ملا ہے یوں ہمیں غم کا خزانہہمارے اشک گوہر بن گئے ہیں
مدتیں گزریں تو اک قطرہ گہر بن پایاصدیاں بیتیں تو کہیں آدمی انسان ہوا
میاں محمد میں تو اپنیگاگر بھر کے گھر جاتی ہوں
بارشیں لے گئی ہیں سارا اثاثہ میرامہرباں اتنا ہوا ابر گہربار کہ بس
فوارے چھوٹتے ہیں مژہ سے سرشک کےدیکھو تو میری چشم گہر بار کی طرف
لعل و گوہر نہ زر کی بات کرواس بت سیم بر کی بات کرو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books