تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ghaTaataa"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "ghaTaataa"
غزل
شفق دھنک مہتاب گھٹائیں تارے نغمے بجلی پھول
اس دامن میں کیا کیا کچھ ہے دامن ہاتھ میں آئے تو
عندلیب شادانی
غزل
ہر بات گوارا کر لو گے منت بھی اتارا کر لو گے
تعویذیں بھی بندھواؤ گے جب عشق تمہیں ہو جائے گا