aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gu.ng"
اک فرصت گناہ ملی وہ بھی چار دندیکھے ہیں ہم نے حوصلے پروردگار کے
دبی ہوئی ہے زیر زمیں اک دہشت گنگ صداؤں کیبجلی سی کہیں لرز رہی ہے کسی چھپے تہہ خانے میں
پتھر سماعتوں سے زباں گنگ ہو گئیہم بھی گئے تو حال سنانے کہاں گئے
ایک میں اور اتنے لاکھوں سلسلوں کے سامنےایک صوت گنگ جیسے گنبدوں کے سامنے
موت سے گزر کر یہ کیسی زندگی پائیفکر پا بہ جولاں ہے گنگ ہے زباں یارو
ایک چہرہ ہے میری آنکھوں میںکیا گناہ و ثواب دیکھتا ہوں
ہاں کہتے کہتے گنگ نہ ہو جائے دل کہیںیا رب مری زبان کو تاب سوال دے
پاؤں سوئے ہیں مگر جاگتے ہیں اپنے نصیبکیا سمجھ کر جرس گنگ جگاتا ہے مجھے
سوچتی ہوں کیوں میں جیسے گنگ ہو کر رہ گئیاس طرح سینے میں دل پہلے کبھی دھڑکا نہ تھا
کورے کاغذ کی سادگی پہ نہ جاگنگ لفظوں کی اس ردا سے ڈر
جنبش ہی سے ہونٹوں کی جو کچھ سمجھو تو سمجھواس گنگ محل میں تو بس اتنا ہی روا تھا
عدل بہرا ہے گنگ ہے مظلومکوئی کس سے کہے کوئی کیا ہے
شاید تم بھی میرے جیسے ہو جاؤ گے آنکھوں سےسہمے چہرے گنگ زبانیں زرد بدن جب دیکھو گے
کوئی تو گنگ رہ گیا کسی کو سانپ ڈس گیاکہ بام چپ ہے در کھلا پڑا ہے گھر خموش ہے
جو بے قرار تھی کہنے کو وہ زباں گنگ ہےنہ زیست رہ گئی اس میں نہ یہ ملال میں ہے
شادؔ بے صرفہ گیا عمر کا سرمایۂ حرفہم کہ تھے جان صدا گنگ ہنر کہلائے
تجھ بن کون بنے گا خالی آنکھیں گنگ صداتجھ بن جان کرے گا طاہرؔ کس سے راز نیاز
یہ لفظ کہ چڑھ کر ہوا تھا گنگ زباں پرکاغذ پر اتارا ہے تو کیا بول رہا ہے
کیا جبر تھا کہ سب کی زباں گنگ ہو گئیکیا جرم تھا کہ جس کی سزا چاہتا ہوں میں
خود اس کی زود لسانی نے اس کو گنگ کیاوہ میرے حال پہ تنقید کرنے والا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books