aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gul-afshaa.n"
اس کی ہوں یا اپنی ہوںکوئی بتائے کس کی ہوں
وقت کی راگنی گیت گاتی رہیاور میں گیت کی دھن بناتی رہی
دل کہاں ہوتا ہے ہر ایک اجڑنے والاوہ بگڑتا ہے فقط جو ہو بگڑنے والا
محبتوں میں اداس ہو کر رہا نہ جائےاداس موسم کا تذکرہ بھی کیا نہ جائے
رنج میں راحت کیا ہوتی ہے تم کیا جانوجاناں حسرت کیا ہوتی ہے تم کیا جانو
غلط فہمی ہے تم کو ہم تمہارے تو نہیں ہیںہماری آنکھ میں ایسے اشارے تو نہیں ہیں
لعلیں لبوں سے اب وہ گل افشاں ہوئے تو ہیںفردوس گوش و لطف دل و جاں ہوئے تو ہیں
ہے کسی کے لب رنگیں سے گل افشاں ہونالوگ کہتے ہیں جسے فصل بہاراں ہونا
رعنائی جمال گل افشاں کی خیر ہواب حسن دل ربا کے نظارے نہیں رہے
دیکھ طوفان گل افشاں کی فضا دیکھ ذہیبؔجس کی آمد سے کھلے ہیں لب گلفام تمام
ہم نے بہار رفتہ کی تصویر کے لیےشاخ مژہ کو شاخ گل افشاں بنا لیا
اب درد میں وہ کیفیت درد نہیں ہےآیا ہوں جو اس بزم گل افشاں سے گزر کے
مضطرؔ کو اپنے بخت رسا پر ہے آج نازآقا حسنؔ کی بزم گل افشاں نظر میں ہے
اے مرے ہمدم دلگیر دعا دے مجھ کواس کے قدموں پہ رہوں شاخ گل افشاں کی طرح
تصور میں بہاریں ہیں گل افشاںنگاہوں میں خزاں ہے اور میں ہوں
ایک قطرہ بھی نہیں خون کا باقی جوہرؔکیسے دیکھے بھری آنکھوں کو گل افشاں کوئی
عصر حاضر کو سناتا ہوں اس انداز میں شعرموسم گل ہو مزاروں پہ گل افشاں جیسے
بدگماں مجھ سے نہ اے فصل بہاراں ہونامیری عادت ہے خزاں میں بھی گل افشاں ہونا
گل افشاں جو زمیں تھی وہ زمیں اب آگ اگلتی ہےعجب تعبیر دیکھی حریت کے خواب کی میں نے
بہاریں ان کی آنکھوں کے اشاروں میں گل افشاں ہیںذرا وہ دیکھ بھی لیں تو خزاں گلزار ہو جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books