aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gul-farosh-e-shoKHi-e-daaG-e-kohan"
ہے ناز مفلساں زر از دست رفتہ پرہوں گل فروش شوخی داغ کہن ہنوز
ایذا کشی کا دور بہار حیات ہےدل اپنا گل فروشیٔ داغ جفا کرے
جب سے اس شوخ گل اندام کو عریاں دیکھاپھر گلستاں میں نہ سوئے گل خنداں دیکھا
جو گل کھلا وہ داغ دل بوستاں ہواعبرت نگاہ دل نہ کبھی شادماں ہوا
ظلمت کدے میں میرے شب غم کا جوش ہےاک شمع ہے دلیل سحر سو خموش ہے
رحم کر ظالم کہ کیا بود چراغ کشتہ ہےنبض بیمار وفا دود چراغ کشتہ ہے
خوشبوئے پیرہن سے سلگتے رہے دماغآئی شب فراق تو گل ہو گئے چراغ
فصل خزاں میں سیر جو کی ہم نے جائے گلچھانی چمن کی خاک نہ تھا نقش پائے گل
ہو جدا اے چارہ گر ہے مجھ کو آزار فراقبے وصال اچھا ہوا بھی کوئی بیمار فراق
کیے ہیں عذر بہانے بنائے ہیں کیا کیاسوال وصل پہ وہ کسمسائے ہیں کیا کیا
صدمے سے شب ہجر کے کب جان بر آئییہ شام نہیں آئی قضا ہی مگر آئی
ماہ کامل ہو مقابل یار کے رو سے چے خوشخم ہو دم مارے ہلال اس تیغ ابرو سے چے خوش
شکوہ کروں میں کب تک اس اپنے مہرباں کاالقصہ رفتہ رفتہ دشمن ہوا ہے جاں کا
وہ اپنی شوخی رفتار ناز میں گم ہےاسے خبر ہی کہاں کس پہ کیا گزرتی ہے
لوگ بیٹھے ہیں یہاں ہاتھوں میں خنجر لے کرتم کہاں آ گئے یہ شاخ گل تر لے کر
یاد ایام کہ ہم رتبۂ رضواں ہم تھےباغبان چمن محفل جاناں ہم تھے
اس دور کے ظلام میں سورج بھی گم سہیساتھ اپنے داغ ہائے کہن کے دیے تو ہیں
اس دور کے ظلام میں سورج بھی گم سہیساتھ اپنے داغ ہائے کہن کے دئے تو ہیں
رات کو پہلو میں اک تصویر روشن ہو گئیخواب تو دیکھا نہیں تعبیر روشن ہو گئی
خون کس کس کا ہوا صدقے تری تلوار پرفصل گل دھبے ہیں لاکھوں دامن گلزار پر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books